عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں فوٹوگرافرز نے نظرانداز کر دیا
عالیہ بھٹ تمارا رالف کے ڈیزائن کردہ ہلکے گلابی رنگ کے گان میں جلوہ گر ہوئیں
جمعرات 14 مئی 2026 12:10
(جاری ہے)
ویڈیوز منظرعام پر آنے کے بعد کئی سوشل میڈیا صارفین نے دعوی کیا کہ ریڈ کارپٹ پر موجود فوٹوگرافرز دیگر سیلیبرٹیز پر زیادہ توجہ مرکوز کر رہے تھے اور عالیہ کی زیادہ تصاویر نہیں لیں۔
ویڈیو میں عالیہ مسکراتے ہوئے، ہاتھ ہلاتے اور کیمروں کے لیے پوز دیتے ہوئے دکھائی دیں تاہم بیشتر فوٹوگرافرز انہیں نظر انداز کرتے نظر آرہے ہیں۔اس ویڈیو پر صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا۔ کسی نے لکھا، میرا دل ٹوٹ گیا یہاں جبکہ ایک صارف نے کہا، کوئی تصویر ہی نہیں لے رہا۔تاہم کچھ صارفین نے اداکارہ کی خود اعتمادی کو سراہا اور لکھا، ان کی خود اعتمادی بہت پسند آئی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ان لائن جوا ایپ پروموشن کے الزام میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں فوٹوگرافرز نے نظرانداز کر دیا
-
سجل علی نئے بولڈ ہیئر اسٹائل کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئی
-
ملک کا پہلا باقاعدہ ریپ رئیلٹی شو’’ ریپ آئیکن پاکستان ‘‘24 مئی کو یوٹیوب پرنشرکیا جائیگا
-
معروف گلوکار علی ظفر کی 46ویں سالگرہ18مئی کو منائی جائے گی
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی (پرسوں)منائی جائے گی
-
معروف ڈرامہ نگار شعیب ہاشمی کی برسی(پرسوں) منائی جائیگی
-
معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرکی برسی جمعرات کو منائی گئی
-
ہمایوں سعید بس کنڈکٹر بن گئے، دلچسپ ویڈیو وائرل
-
ہالی ووڈ اداکار فاران طاہر نے مستقل پاکستان منتقلی کی وجہ بتا دی
-
بالی وڈ کی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی نے 16 سال بعد بھارت چھوڑنے کا اعلان کردیا
-
مونی رائے اور سوراج نمبیار کی علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.