ڈاکٹرعافیہ اور ان کی فیملی کے کرب کو اجاگر کرنے کیلئے ’’سلام عافیہ مشاعرہ ‘‘ کا انعقاد
اتوار 24 مئی 2026 19:15
(جاری ہے)
جس پر حاضرین مجلس نے شعراء کرام کو بھرپور داد سے نوازا۔ دیگر شعراء کے کلام کے علاوہ یاسمین یاس، عثمان جامعی اور انور شعور کے درج ذیل اشعار نے سامعین کی سماعت اور دلوں پر گہرا اثر چھوڑا۔
اس موقع پرابتدائی کلمات اداکرتے ہوئے گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن اور ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ میں تمام شعراء اور حاضرین مجلس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے میری بہن عافیہ پر تشدد، ناانصافی اور اس کے اور ہمارے دکھ کو محسوس کیا۔ انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں کو مدعو کرنے کا مقصد لوگوں میں ناانصافیوں کے خلاف شعور بیدار کرنا ہے۔ عافیہ کا کیس امریکی عدالت میں دوبارہ کھلنے جارہا ہے، میری درخواست ہے اکابرین کا ضمیر جگایئے۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے بے لوث تعاون اور بہترین انتظامات پر فاران کلب کی انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا ہونہار سکالرشپس میں بڑے اضافے کا فیصلہ
-
گلگت بلتستان میں ہرطرف شیر کی صدائیں گونج رہی ہیں ، عظمی ٰبخاری
-
پولیس کو انمول پنکی کو لاہور لانے کی اجازت مل گئی
-
اشیائے ضروریہ پر پرچون قیمت پرنٹ کرنا لازمی قرار دینے کا فیصلہ
-
ہنگوتباہی سے بچ گیا، سڑک کنارے نصب 10 کلو کا اینٹی ٹینک بم ناکارہ بنا دیا گیا
-
پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرکے مختلف علاقوں میں متوقع موسمی صورتحال اور ممکنہ خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری
-
امریکہ ایران کشیدگی، پاکستان میں مہنگائی کی شرح 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
آئندہ مالی سال کا بجٹ 290روپے فی ڈالر ریٹ پر بنے گا، وزارت خزانہ
-
جیکب آباد میں لڑکی سے ایک سال تک مبینہ گینگ ریپ کا انکشاف
-
پاکستان کو 123 ارب ڈالر درکار، قرضوں کی واپسی کیلئے پھر آئی ایم ایف کے پاس جانے کا امکان
-
وفاقی وزیر مواصلات کی سعودی وفد کو کوایم 6، ایم 10 اور ایم 13موٹرویز میں سرمایہ کاری کی خصوصی پیشکش
-
کراچی سے آپکا بہت بڑا فین ہوں، بلاول کی ننھے یوٹیوبر شیراز سے ملاقات، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.