ورلڈ کلائمبنگ سیریز، چین کے چو شوہونگ اور امریکہ کی ایما ہنٹ نے سپیڈ کلائمبنگ کے طلائی تمغے جیت لئے
پیر 1 جون 2026 17:02
(جاری ہے)
اسی مقابلے میں چین کے ہی یانگ جی نے امریکہ کے زیک ہیمر کو محض 0.02 سیکنڈز کے فرق سے ہرا کر کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
خواتین کے سپیڈ کلائمبنگ ایونٹ میں امریکہ کی ایما ہنٹ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں یوکرین کی پولینا خالکیوچ کو شکست دی۔ ایما ہنٹ نے فائنل مقابلے میں 6.08 سیکنڈز کا وقت نکال کر نیا پین امریکن ریکارڈ قائم کیا اور طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔ یوکرین کی 18 سالہ پولینا نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا جو ان کے کیریئر کا پہلا انٹرنیشنل میڈل ہے۔ خواتین کے اس مقابلے میں بھی کانسی کا تمغہ چین کی زہانگ شاؤقین کے حصے میں آیا۔ 4 روز تک جاری رہنے والے اس ایونٹ کے بولڈر مقابلوں میں جاپان کے سوراٹو انراکو اور برطانیہ کی ایرن میک نیس نے بالترتیب مردوں اور خواتین کے کیٹیگری میں گولڈ میڈلز جیتے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایچ ایف کا پاکستان ویمنز نیشنل ہاکی ڈویلپمنٹ پلان کا اعلان
-
دوسری سہیل یونیورسٹی نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کامیابی سے اختتام پذیر، ملک بھر سے 240 کھلاڑیوں کی شرکت
-
موجودہ دور میں ٹیسٹ کرکٹ ایک چیلنج بن چکی ہے ،عاقب جاوید
-
ویبھو سوریاونشی، ویرات کوہلی اور سچن ٹنڈولکر کے ریکارڈز توڑ سکتے ہیں : ڈیل سٹین
-
صاحبزادہ فرحان کو ڈومیسٹک کرکٹ میں کوئی پوچھتا نہیں تھا، پی ایس ایل میں آئے پرفارم کیا ، قومی ٹیم میں آگئے : خوشدل شاہ
-
فیفا ورلڈکپ: افتتاحی میچ سے قبل انگلینڈ ٹیم کا سامان چوری ہوگیا
-
ایف آئی ایچ ہاکی مینز نیشنز کپ،نیوزی لینڈ کی سکاٹ لینڈ کےخلاف فتح، جاپان نے ملائیشیا کو ہرا دیا
-
اسلام آباد،بیڈمنٹن سمر تربیتی کیمپ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
-
ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلینڈ نے سری لنکا کو ہرار دیا
-
کینیڈ اور بوسنیا کا میچ ایک، ایک گول سے برابر
-
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں بھی فیفا ورلڈ کپ 2026 کی افتتاحی تقریب نے شائقین کے دل جیت لیے
-
فٹ بال ورلڈ کپ کی تیسری افتتاحی تقریب ،آٹھ افراد نے شاندار انداز میں ڈرم بجا کر تقریب کا آغاز کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.