رمی کی تکمیل کے بعد سعودی حکام نے جمرات کمپلیکس کے گیٹ بندکردیئے
جمرات کمپلیکس کے یہ تمام گیٹ اب سال بھر عام زائرین کے لیے بند رہیں گے،انتظامیہ
پیر 1 جون 2026 19:10
(جاری ہے)
مشائر مقدسہ کی سکیورٹی اور انتظامی امور کے ذمہ دار حکام کے مطابق، حجاج کرام کی جانب سے جمرات پر رمی کا عمل مکمل ہونے اور منی سے روانگی کے فورا بعد جمرات کے تمام منزلوں کے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرنے کا آپریشن مکمل کیا گیا۔
انتظامیہ نے واضح کیا کہ جمرات کمپلیکس کے یہ تمام گیٹ اب سال بھر عام زائرین کے لیے بند رہیں گے اور انہیں باقاعدہ طور پر آئندہ سال (1448ہجری کے حج سیزن کے دوران مشاعر مقدسہ کے مخصوص ایام میں ہی دوبارہ کھولا جائے گا۔یہ اقدام مشاعر مقدسہ کے فیلڈ آپریشنز کو سمیٹنے، کمپلیکس کی دیکھ بھال، اگلے سال کے لیے صفائی ستھرائی اور فنی و تکنیکی جائزہ لینے کے سالانہ انتظامی منصوبے کا حصہ ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جاپان نے بھارتی آم کی درآمدات معطل کردیں
-
سعودی عرب کا اسلحے کی غیر قانونی تجارت کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی تعاون بڑھانے پر زور
-
سونم وانگچک کا 6 جون کو کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں شامل ہونے کا اعلان
-
ْایرانی دھمکی کام کرگئی، ٹرمپ کا نیتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطہ، حزب اللہ پر حملوں سے روکدیا
-
ایران سے مذاکرات میں ناکامی، سینیٹر برنی سینڈرز کی ٹرمپ پر تنقید
-
حزب اللہ نے امریکی جنگ بندی تجویز قبول کرلی
-
سعودی عرب کی لبنان میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
اس وقت پوری دنیا تم سے اور اسرائیل سے نفرت کرتی ہے ، میں نہ ہوتا تو تم جیل میں ہوتے ، امریکی صدر کا اسرائیلی وزیر اعظم پربرہمی کا اظہار
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر سے بڑا اضافہ
-
تھائی لینڈ نے بھارت کیلئے ویزا فری انٹری ختم کر دی
-
ایران نے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ روک دیا
-
مشرقِ وسطی کی ایئرلائنز کے مسافروں میں 46 فیصد کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.