اس وقت پوری دنیا تم سے اور اسرائیل سے نفرت کرتی ہے ، میں نہ ہوتا تو تم جیل میں ہوتے ، امریکی صدر کا اسرائیلی وزیر اعظم پربرہمی کا اظہار
منگل 2 جون 2026 11:46
(جاری ہے)
ایکسیوس کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے اس ٹیلی فون کال کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد دونوں رہنمائوں کے درمیان بدترین ٹیلی فون کال قرارد یا ہے ۔ امریکی صدر نے کہا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے لیکن اس نے لبنا ن کے خلاف طاقت کا غیر متناسب استعمال کیا ۔
اسرائیل نے لبنا ن میں فوجی کارروائیوں کے دوران پوری پوری عمارتوں کو منہدم کر دیا اور عام شہریوں کو نشانہ بنایا۔ دریں اثنا ایران نے لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں بند کرنے کا مطالبہ کرتےہوئے کہا ہے کہ وہ یہ کارروائیاں جاری رہنے کی صورت میں نہ صرف مذاکرات معطل کر سکتا ہے بلکہ اس سے بڑھ کر بھی کوئی اقدام کر سکتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جاپان نے بھارتی آم کی درآمدات معطل کردیں
-
سعودی عرب کا اسلحے کی غیر قانونی تجارت کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی تعاون بڑھانے پر زور
-
سونم وانگچک کا 6 جون کو کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں شامل ہونے کا اعلان
-
ْایرانی دھمکی کام کرگئی، ٹرمپ کا نیتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطہ، حزب اللہ پر حملوں سے روکدیا
-
ایران سے مذاکرات میں ناکامی، سینیٹر برنی سینڈرز کی ٹرمپ پر تنقید
-
حزب اللہ نے امریکی جنگ بندی تجویز قبول کرلی
-
سعودی عرب کی لبنان میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
اس وقت پوری دنیا تم سے اور اسرائیل سے نفرت کرتی ہے ، میں نہ ہوتا تو تم جیل میں ہوتے ، امریکی صدر کا اسرائیلی وزیر اعظم پربرہمی کا اظہار
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر سے بڑا اضافہ
-
تھائی لینڈ نے بھارت کیلئے ویزا فری انٹری ختم کر دی
-
ایران نے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ روک دیا
-
مشرقِ وسطی کی ایئرلائنز کے مسافروں میں 46 فیصد کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.