یمن کا سعودی پروگرام کے ساتھ 150 ملین ڈالر کی گرانٹ کا معاہدہ طے پا گیا
بدھ 10 جون 2026 21:50
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ بجلی کا بحران گذشتہ کئی برسوں سے تمام صوبوں میں مسلسل جاری ہے۔یمن کی وزارت بجلی و توانائی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے ساتھ ہم آہنگی کے ذریعے ایندھن کی اضافی مقدار کو یقینی بنانے پر کام کیا ہے تاکہ بجلی پیدا کرنے والے سٹیشنوں کی مسلسل فعالیت اور سنہ 2026 کے آخر تک بجلی کی سروس کے استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان کے ساحل کے قریب بھارتی آئل ٹینکر پر امریکی میزائل حملہ
-
ہم دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بغیر کسی تاخیر کے جواب دیں گے
-
ایرانیوں نے جوہیلی کاپٹرگرایا اس میں بڑا بم موجود تھا یہ خوش قسمت ہیں وہ پھٹا نہیں
-
مسجد نبویؐ میں یومیہ 235 ٹن آب زم زم کی تقسیم
-
سعودی عرب میں اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت، چٹانوں پر ابتدائی اسلامی دور کے شواہد
-
ٹرمپ کے جنگ بندی اعلانات ،اسرائیلی وزیراعظم کے اثر و رسوخ پر نئی بحث چھڑ گئی
-
کویت کا بذریعہ دفاعی نظام فضائی حملے ناکام بنانے کا دعوی
-
امریکی صحافی کے اغوا میں ملوث طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا
-
ٌنیتن یاہو ایران سے ہار گیا مگر ماننے کو تیار نہیں: معروف اسرائیلی صحافی کا حیران کن اعتراف
-
ایران کا بڑا جوابی وار! امریکی اڈوں پر میزائل حملوں کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
-
کاکروچ جنتاپارٹی مودی کے اقتدار کے لئے خطرہ ،عالمی میڈیا پرتحریک کی گونج
-
دلت نوجوان کی تشدد سے موت، اہل خانہ کا آخری رسومات ادا کرنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.