پشاور، شہر اور گردونواح میں کم وولٹیج اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری
نواحی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 سے 14 گھنٹے تک پہنچ گیا
جمعرات 11 جون 2026 20:50
(جاری ہے)
پشتخرہ، ماشوخیل، ماشوگگر اور سلیمان خیل میں بارہ سے چودہ گھنٹے تک بجلی غائب رہنے لگی ہے، جبکہ بڈھ بیر، حسن خیل، چمکنی اور شاہ پور میں بھی بارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، اسی طرح شاہ عالم، اصحاب بابا، متھرا اور ریگی کے علاقوں میں شہریوں کو دس سے بارہ گھنٹے ،حیات آباد، اندرونِ شہر، گلبرگ اور گلبہار جیسے پوش علاقوں میں بھی 4سے 6گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، دوسری جانب پیسکو حکام کا مؤقف ہے کہ معمول کے مطابق صرف ان فیڈرز پر لوڈ مینجمنٹ کی جا رہی ہے جہاں لائن لاسز زیادہ ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر28.9فیصد تک پہنچ گئی
-
نوجوانوں کی صلاحیتوں کو قومی معیشت کی طاقت بنانے کا وقت آ گیا، حکومت ہر قابل نوجوان کے ساتھ کھڑی ہے۔ رانا مشہود
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی زیرصدارت نیشنل ویٹ اوورسائٹ کمیٹی کا 13 واں اجلاس، غیر قانونی گندم کی تجارت اور جعلی بیج کمپنیوں کے لیے کوئی رعایت نہیں، رانا تنویر حسین
-
غیر قانونی گندم کی تجارت اور جعلی بیج کمپنیوں کے لیے کوئی رعایت نہیں، رانا تنویرحسین
-
گورنرخیبرپختونخوا نے شندور پولو فیسٹیول کاافتتاح کردیا
-
پنجاب بھر میں 1302 ٹریفک حادثات میں 18 افراد جاں بحق، 1485 زخمی
-
نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی ،میرٹ پر مواقع دیکر پاکستان کو عالمی قیادت کی صف میں شامل کیا جا سکتا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
ملک میں طویل المدتی بنیادوں پر غربت میں نمایاں کمی ریکارڈ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پشاورمیں خیبرپختونخوا پولیس کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ
-
وفاقی وزیر توانائی سے سپین کے سفیر کی قیادت میں ہسپانوی وفد کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
ملک میں شرح خواندگی 63 فیصد ریکارڈ، مردوں میں 73 فیصد اور خواتین میں 54 فیصد رہی،اقتصادی سروے
-
روات پولیس نے فحش ویب سائٹس پرلائیو سٹریمنگ کے ذریعے فحش و نازیبا ویڈیوز شئیر کرنے والا گینگ گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.