فیصل آباد کے لیے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی اور ایم فور موٹروے توسیعی منصوبے تجویز
جمعرات 18 جون 2026 12:07
(جاری ہے)
بجٹ میں 6 ارب روپے کی لاگت سے 300 ایکڑ پر علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کی ڈویلپمنٹ شامل کی گئی ہے،مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فیصل آباد کے باقی ماندہ ترقیاتی کاموں کی تکمیل کی تجویز بھی شامل ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق موٹروے ایم فور فیصل آباد کو چھ رویہ بنانے کے لیے 15 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس منصوبے کے تحت پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد موٹروے کو چار رویہ سے چھ رویہ کرنے پر کام کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار، 57 گرام آئس اور نقدی برآمد
-
رمشا خان کی بہن کا انگریزی میں نکاح، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
نئے انتظامی یونٹس ملک کی ضرورت، موجودہ نظام مفلوج ہوچکا، مصطفی کمال
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کی اسکواش پلیئر ثناء بہادر کو آسٹریلیا میں بینڈیگو اوپن 2026 کا ٹائٹل جیتنے پر دلی مبارکباد
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 18مبینہ دہشت گرد گرفتار
-
لاہور،بھانجے کی سفارش کرنا سب انسپکٹر کو مہنگا پڑ گئی،حوالات میں بند
-
اے این ایف کا ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 174.82 کلوگرام منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار
-
خیبرپختونخوا میں صحت نظام شدید مسائل کا شکار ،گزشتہ 13 سال میں صوبے میں کوئی نیا بڑا ہسپتال قائم نہیں کیا گیا،فیصل کنڈی
-
پیٹرولیم لیوی نہ ہٹی تو عوامی تحریک بڑھائیں گے، حافظ نعیم
-
آصف زرداری کے سیل سے ویکسین فریج باہر نکلوالنے کے باوجود عمران خان کی صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
ملاقاتوں سے یہ نتیجہ اخذ نہ کیا جائے اتحاد چھوڑرہے ہیںیاکوئی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے‘ قمر زمان کائرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.