پنجاب یونیورسٹی نے چارسکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

منگل 23 جون 2026 19:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2026ء) پنجاب یونیورسٹی نے غازی امان نوشیروان ولد نوشیروان خان کوسالڈ اسٹیٹ فزکس، محمداجمل بھٹی ولد محمدحیات کو اسلامیات، مراةُ العروس دخترظہور احمد کو ایجوکیشن اور مزمل حسین ولد امیر حسین کو ریاضی کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردیں۔

متعلقہ عنوان :