پیٹرول و ڈیزل کی فروخت میں7 فیصد اضافہ ریکارڈ
جون میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی مجموعی فروخت 12 لاکھ 60 ہزار میٹرک ٹن رہی ‘ رپورٹ
جمعرات 2 جولائی 2026 17:46
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025-26 کے دوران آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی مجموعی فروخت ایک فیصد کمی کے ساتھ ایک کروڑ 62 لاکھ میٹرک ٹن رہی۔
جون 2026 میں فرنس آئل کی فروخت 41 ہزار ٹن ریکارڈ کی گئی، جو ماہانہ بنیاد پر 41 فیصد زیادہ جبکہ سالانہ بنیاد پر 68 فیصد کم رہی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فروخت جون میں 4 لاکھ 97 ہزار ٹن رہی، جس میں ماہانہ بنیاد پر 9 فیصد اضافہ جبکہ سالانہ بنیاد پر 20 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب پیٹرول کی فروخت 5 فیصد ماہانہ اضافے کے ساتھ 6 لاکھ 49 ہزار ٹن تک پہنچ گئی، تاہم سالانہ بنیاد پر اس میں بھی 11 فیصد کمی دیکھی گئی۔مزید تجارتی خبریں
-
1800سی سی سے کم استعمال شدہ گاڑیوں کی امپورٹ پر ڈیوٹی میں کمی کردی گئی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نوجوان سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ
-
پیٹرول و ڈیزل کی فروخت میں7 فیصد اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں ریکوری
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں مالی سال 2026کے دوران سالانہ بنیادو ں پر2فیصد کا اضافہ
-
ایس ای سی پی نے پاکستان کا پہلا ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک جاری کردیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو اضافہ
-
PACRA نے بینک آف پنجاب کی ریٹنگ بڑھا کر AAA کردی
-
گورنر فیصل کریم کنڈی نے افریقی سرمایہ کاروں کو خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے مواقع سے استفادہ کرنے کی دعوت دے دی
-
سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100انڈیکس 3748.40 پوائنٹس اضافہ کے بعد184050.10پوائنٹس پربند
-
ایف بی آر کی ٹیکس ہدف میں کامیابی پر لاہور چیمبر کی مبارکباد، ٹیکس دینے والی صنعتوں کو بھی ریلیف دینے کا مطالبہ
-
ایس ای سی پی نے ملک کا پہلا ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.