لائیو سٹاک کارڈ ہولڈرز کو فیز ون میں حاصل کردہ قرض یا دیگر واجبات کے بقایاجات فوری جمع کرانے کی ہدایت
اتوار 5 جولائی 2026 13:23
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ لائیو سٹاک کارڈ پروگرام کا مقصد مویشی پال حضرات کو چارہ، ونڈا، ویکسین اور دیگر ضروری اخراجات کے لیے آسان مالی سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ ہو اور دیہی معیشت مضبوط ہو۔
انہوں نے کہا کہ کسان اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور مقررہ شرائط کے مطابق اپنی ادائیگیاں جلد مکمل کریں۔انہوں نے واضح کیا کہ نادہندہ فارمرز نہ صرف لائیو سٹاک کارڈ کی سہولت سے محروم رہیں گے بلکہ مستقبل کی دیگر مالی معاونت کی سکیموں میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ انہوں نے تمام مویشی پال حضرات کو ہدایت کی کہ مزید معلومات یا رہنمائی کے لیے محکمہ لائیو سٹاک کے ضلعی دفاتر یا ہیلپ لائن 08000-9211 سے رابطہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چینی شہریوں کیلئے اسپیشل سکیورٹی یونٹ کا پہلا کمانڈ اینڈ کنٹرول روم قائم
-
پاک ترکیہ اقتصادی شراکت داری ایک نئے اور امید افزا دور میں داخل ہو رہی ہے، وزیراعظم
-
ڈنکی کے ذریعے اٹلی جانے کی کوشش ناکام، تیونس سے 2 پاکستانی شہری ڈی پورٹ، ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا
-
گوجرانوالہ میں توہم پرستی کی انتہا، جنات اور کالے جادو کے شبہ پر ماں نے چار سالہ معصوم بیٹی کو چولہے پر جلا ڈالا،
-
پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کے ضلعی ویمن پروٹیکشن افسران کے اجلاس میں خواتین کو بہترین تحفظ اور خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ
-
گورنرسندھ سے روٹری انٹرنیشنل کی ڈائریکٹر جینیفر اسکاٹ کی ملاقات
-
پاک امریکہ تعلقات ستر سال سے زیادہ عرصے پر محیط ہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
تربیلا، منگلا اور چشمہ کے ریزروائرز میں قابل استعمال پانی کا مجموعی ذخیرہ 41 لاکھ 62 ہزار ایکڑ فٹ موجود
-
لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے کا ججز روسٹر جاری
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
محض پولیس کے دعوے پر جائیداد کو مالِ مقدمہ قرار نہیں دیا جا سکتا، لاہور ہائیکورٹ
-
گھریلو جھگڑا خاوند نے بیوی کو پھانسی دے کر مار دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.