جماعت اسلامی ہند کا ملک میں مساجد ، درگاہوں کے خلاف جاری انہدامی کارروائیوں پر اظہار تشویش
اتوار 5 جولائی 2026 21:02
(جاری ہے)
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جماعت اسلامی ہند کے رہنمائوں نے دارالحکومت نئی دلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ راجستھان ، اتر پردیش ، گجرات ، مہاراشٹر اور دلی سمیت مختلف ریاستوں میں مساجد ، درگاہوں ، مدارس اور مسلم ریائشی بستیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ، ایک مخصوس طبقے کو غیرمناسب طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے جو آئینی مساوات کے اصول کے یکسر منافی ہے ۔
نائب امیر جماعت اسلامی ہندمحمد سلیم انجینئر نے کہا کہ مذہبی مقامات کے خلاف اس نوعیت کی منتخب کارروائیاں انتہائی تشویشناک ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت لوگوں کے دلوں میں خوف و دہشت پیدا کرکے حکمرانی کرنا چاہتی ہے ، انہدامی کارروائیاں سیاسی محرکات کے تحت کی جا رہی ہیں اور ان میں قانونی تقاضوں اور مقررہ طریقہ کار کی قطعاً پاسداری نہیں کی جا رہی ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
علی خامنہ ای کی نماز جنازہ،تہران میٹرو میں 70 لاکھ افراد نے سفر کرکے نیا ریکارڈ بنا ڈالا
-
وزیراعظم شہبازشریف اورترکیہ کے صدرطیب اردوان کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
-
برطانیہ اور فرانس نے آبنائے ہرمز کو عالمی معیشت کی ’’اہم شہ رگ‘‘ قرار دیدیا
-
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی، فرانس نے مائن ہنٹرز تعینات کر دیئے
-
پاکستان مشکل وقت میں ایران کا حقیقی دوست ثابت ہوا‘ باقر قالیباف،گیلانی سے ملاقات
-
غیر قانونی مائیگریشن کے خلاف پاکستان کی کامیاب حکمت عملی دنیا کے لیے مثال بن گئی ہے، طلال چوہدری
-
شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور اہلخانہ کی میتیں عوامی دیدار کیلئے رکھ دی گئیں
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی نیٹو پر تنقید، تعلقات کو یکطرفہ اور غیر منصفانہ قرار دے دیا
-
بھارت،خاتون نے شوہر کو قتل کر کے باتھ روم میں دفن کر دیا، 45 دن بعد راز فاش
-
ْجنگی جنون،بھارتی وزارت دفاع نے افواج کیلئے 52ہزار کروڑ روپے کے دفاعی سودوں کی منظوری دیدی
-
پاک بھارت جنگ کے دوران 11 طیارے تباہ ہونے کا بیان،ٹرمپ نے مودی کے زخم پھر تازہ کردیئے
-
یوسف رضا گیلانی نے آیت اللہ علی خامنہ ای شہید کی تعزیتی تقریب میں شرکت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.