جڑانوالہ فیصل آباد روڈ پر جھال پل کے قریب قاسم پولٹری اینڈ ٹمبر شاپ میں آگ بھڑک اٹھی

پیر 6 جولائی 2026 11:15

مکو آ نہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جولائی2026ء) جڑانوالہ فیصل آباد روڈ پر جھال پل کے قریب قاسم پولٹری اینڈ ٹمبر شاپ میں آگ بھڑک اٹھی،ابتدائی معلومات کے مطابق الیکٹرک بورڈ کی وائرنگ میں سپارکنگ کے باعث آگ لگی جو سٹور روم تک پھیل گئی، متاثرہ مقام پر تقریبا 1010 فٹ کے سٹور روم میں آگ لگی، ریسکیو 1122 نے بروقت موقع پر پہنچ کر پیشہ ورانہ مہارت سے آگ پر قابو پا لیا اور مزید پھیلا کو روک دیا واقعہ میں کوئی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا-

متعلقہ عنوان :