ورلڈ کپ سے اخراج کے بعد کارلو اینسیلوٹی کا برازیلی ٹیم کی شاندار واپسی کا عزم
پیر 6 جولائی 2026 13:03
(جاری ہے)
برازیل کو چھٹا ورلڈ کپ جتوانے کے مشن پر مامور اینسیلوٹی نے عہدے سے مستعفی ہونے کے امکان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ ان کا معاہدہ 2030 کے ورلڈ کپ تک ہے اور وہ ٹیم کو بہتر بنانے کے لئے سخت محنت جاری رکھیں گے۔ واضح رہے کہ اس شکست کے بعد برازیل کا ورلڈ کپ جیتنے کا انتظار 25 سال سے زائد طویل ہو گیا ہے جبکہ 1990 میں ارجنٹائن کے ہاتھوں ہار کے بعد راؤنڈ آف 16 میں برازیل کا یہ اب تک کا بدترین انجام ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابراعظم کی ٹیم کی تیاریوں،مستقبل کے اہداف اور نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی بارے گفتگو
-
ٹی ٹونٹی لیگز نے پاکستان کی کرکٹ کو تباہ کردیا، عاقب جاوید
-
قومی کرکٹرز کے بیرونِ ملک لیگ کھیلنے کے امکانات کم ہوگئے
-
فیفا ورلڈ کپ میں پہلی بار شرکت کرنیوالی کیپ ورڈی کی ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال
-
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ ،آسٹریلیا نے میزبان انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر ساتویں مرتبہ چیمپئن بنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
وسیم اکرم کی موت کی افواہیں بے بنیاد، شنیرا اکرم کی تردید
-
فیفا ورلڈ کپ،پانچ بار کی عالمی چیمپئن برازیل ایونٹ سے باہرہوگئی
-
پی سی بی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جدید ’’ٹرو مین 3‘‘بولنگ مشین نصب کر دی
-
ورلڈ کپ سے اخراج کے بعد کارلو اینسیلوٹی کا برازیلی ٹیم کی شاندار واپسی کا عزم
-
وسیم اکرم کی موت کی افواہیں بے بنیاد، شنیرا اکرم نے تردید کردی
-
بھارتی والی بال ٹیم کو پاکستان آمد کے لیے این او سی جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.