پرائز جیتنے پرفائلرز سے 15،نان فائلرز سے 30فیصد ٹیکس وصول کیا جائیگا

پیر 6 جولائی 2026 21:49

پرائز جیتنے پرفائلرز سے 15،نان فائلرز سے 30فیصد ٹیکس وصول کیا جائیگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جولائی2026ء) رواں مالی سال کے دوران بھی پرائز بانڈ کی انعامی رقم پر فائلرز سے 15فیصد جبکہ نان فائلرز سے 30فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

انعام جیتنے والے افراد کو گزشتہ مالی سال کی طرح ہی ٹیکس ادا کرنا ہوگا اور اس مد میں کوئی اضافی بوجھ نہیں ڈالا گیا۔

متعلقہ عنوان :