ًسپریم کورٹ کے فیصلے پر بانی پی ٹی آئی کو رات گئے ہسپتال منتقل کیا گیا: عطا اللہ تارڑ
جمعہ 21 اگست 2026 19:42
(جاری ہے)
ان کی ہمشیرہ محترمہ عظمیٰ خان بھی طبی معائنے اور علاج کے تمام مراحل کے دوران موجود رہیں۔
وفاقی وزیر نے مزید بتایا کہ طبی معائنہ اور دیگر ضروری مراحل مکمل ہونے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو 21 اگست کی صبح تقریباً 5 بجے اڈیالہ جیل واپس منتقل کر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ یہ تمام کارروائی سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مناسب حفاظتی انتظامات کے تحت مکمل کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کی طرف سے جو سیکیورٹی صورتحال الشفا ہسپتال اور اس کے باہر پیدا کی گئی اس کے باعث بانی کو پمز لے جایا گیا ۔ انکو پہلے بھی طبی سہولیات فراہم کی جاتی رہی ہیں اور اب بھی جب ضرورت پڑے گی تمام سہولیات دی جائیں گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر عوام کو اپنے حق کیلئے رُلنا پڑے تو سمجھو حکومت ناکام ہے
-
پی ٹی آئی کا حکومت کیخلاف کل توہین عدالت کی پٹیشن دائر کرنے کا اعلان
-
کیا ابھی تک ہم لڑتے لڑتے تھکے نہیں شیرافضل مروت کا حکومت سے سوال
-
پاکستان اورملائیشیا کے دیرینہ برادرانہ تعلقات، دوطرفہ تعاون، پارلیمانی روابط اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
سپریم کورٹ کے فیصلے نہیں مانے جائیں گے تو ملک میں کیا بچے گا شاہد خٹک
-
ًسپریم کورٹ کے فیصلے پر بانی پی ٹی آئی کو رات گئے ہسپتال منتقل کیا گیا: عطا اللہ تارڑ
-
ٓوزیرداخلہ کا دہشت گردی کے متاثرین کی یاد اور اظہارِ عقیدت کے عالمی دن کے موقع پرپیغام
-
پاکستانی طلبہ کو ایک سال تک جدید گوگل اے آئی ٹولز تک مفت رسائی، اسلام آباد میں اے آئی سینٹر آف ایکسیلنس کے قیام پر اتفاق
-
چیئرمین سینیٹ سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات، پاک ملائیشیا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، آئندہ ہفتوں کی اہم سفارتی سرگرمیوں کی تیاریوں کا جائزہ
-
چیئرمین سینیٹ سے سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری اور میر علی حسن زہری کی اہم ملاقات
-
عمران خان بالکل فٹ! لیکن بانی کی صحت کا جھوٹ پھیلا کر یہ اندرون بیرون ملک سے اربوں روپے اکٹھے کرتے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.