دنیا بھر میں ورلڈ چاکلیٹ ڈے منایا گیا
منگل 7 جولائی 2026 18:32
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر بھی لوگ اپنی پسندیدہ چاکلیٹس، گھریلو ترکیبیں اور تصاویر شیئر کر کے اس دن کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں، پاکستان میں بھی چاکلیٹ کی مقبولیت مسلسل بڑھ رہی ہے، مقامی اور بین الاقوامی برانڈز کی مصنوعات ہر بڑے شہر میں آسانی سے دستیاب ہیں جبکہ بیکریوں، کیفیز اور گھروں میں چاکلیٹ سے تیار کردہ کیک، براونیز، ڈیزرٹس اور دیگر اشیا کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
چاکلیٹ بلاشبہ ذائقے، خوشی، تہذیب اور انسانوں کو قریب لانے والی ایک ایسی مشترکہ زبان ہے جسے دنیا بھر میں یکساں محبت سے سمجھا جاتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پٹرول لیوی بھتہ کے خلاف جمعہ کو ملک گیر مظاہرے، دھرنے ہوں گی: حافظ نعیم الرحمن
-
زیارت میں پولیس چوکی پر دہشتگرد حملہ ملک دشمن عناصر کی مذموم سازش ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق
-
ٴْتربیلا، منگلا اور چشمہ میں قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 49 لاکھ 24 ہزار ایکڑ فٹ تک پہنچ گیا
-
زیارت میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، طارق فضل چوہدری
-
تاجروں کی فکسڈ ٹیکس اسکیم میں رجسٹریشن کیلئے موبائل ایپ تیار کر لی گئی
-
خیبرپختونخوا میں کوئی ترقی نہیں ہوئی، وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ نے اب تک صرف اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھنے اور صوبے کے وسائل ضائع کرنے پر زور دیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
پاکستان اپنے آبی حقوق، قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا، دانیال چوہدری
-
وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کی زیارت میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملہ کی شدید مذمت
-
پنجاب بھر میں 1475 ٹریفک حادثات میں 09 افراد جاں بحق، 1715 زخمی
-
لاہورمیں 213 غیر رجسٹرڈ نجی سکولوں کو سیل کرنے کی سفارش
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پیسکو چیف کی سربراہی میں واپڈا کے اعلی سطحی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے ٹل اور کرم کے وفد کی ملاقات،عوامی مسائل،پاکستان پیپلز پارٹی کے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.