علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں کے داخلوں کی آخری تاریخ 8 اگست مقرر کر دی
بدھ 8 جولائی 2026 20:33
(جاری ہے)
ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سیالکوٹ ریجن چوہدری حسن صفتیں چیمہ نے داخلہ مہم کے حوالے سے ٹیوٹرزکے ساتھ منعقدہ میٹنگ میں کہا ہے کہ میٹرک، ایف اے، آئی کام، ایف ایس سی، ایسوسی ایٹ ڈگری، بی ایس، بی بی اے، بی ایڈ، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ، ایم اے، ایم ایس، ایم فل، پی ایچ ڈی اور مختلف سرٹیفکیٹ پروگراموں سمیت متعدد تعلیمی پروگراموں میں داخلے جاری ہیں۔
ریجنل ڈائریکٹر نے کہا کہ اس مرتبہ ہنر پر مبنی تعلیم، جدید ٹیکنالوجی ، معیاری فاصلاتی نظام تعلیم کو مزید فروغ دینے پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ تمام امیدوار آن لائن داخلہ پورٹل کے ذریعے درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں جبکہ پراسپیکٹس، اہلیت، فیس دیگر تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں تاہم طلبہ کسی بھی مسئلہ کے حل کے لیے یونیورسٹی ریجنل ڈائریکٹر سے رابطہ کرا سکتے ہیں۔ انہوں نے خواہشمند طلبہ کو ہدایت کی کہ وہ بغیر بروقت اپنی درخواستیں جمع کرائیں تاکہ کسی بھی قسم کی دشواری سے بچا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ریسرچ ایوارڈز 2026 کی تقریب کا انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کو آنلائن تعلیمی نظام عملی تربیت شروع کی جا رہی ہے، ریجنل ڈائریکٹرسیالکوٹ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں کے داخلوں کی آخری تاریخ 8 اگست مقرر کر دی
-
پنجاب کے سرکاری کالجز میں عارضی اساتذہ کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ
-
ایچ ای سی پاکستان اور ملک کی مختلف جامعات کے نمائندوں پر مشتمل وفد کا سری لنکا کا کامیاب دورہ مکمل
-
غیر رجسٹرڈ تعلیمی اداروں پر 40 لاکھ روپے تک جرمانہ کیا جا سکتا ہے‘ وزیر تعلیم
-
ایچ ای سی کے پالیسی ساز ادارےکا اجلاس ، اعلیٰ تعلیم کے نظام کو مؤثر، معیاری اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کے امور کا جائزہ لیا
-
پی ایچ ڈی ڈگری کیلئے نئے سخت معیار، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا بڑا فیصلہ
-
ایچ ای سی کا امریکہ کی ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی کیلئے سکالرشپس کا اعلان
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا سمسٹر خزاں 2026کے لئے میٹرک سے پی ایچ ڈی تک مختلف تعلیمی پروگراموں میں داخلوں کا باقاعدہ آغاز
-
پنجاب یونیورسٹی کا اعزاز ، بین الاقوامی رینکنگ میں پاکستان میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 7 ممتاز اساتذہ کو تدریس، تحقیق اور علمی خدمات میں نمایاں کارکردگی پر بہترین یونیورسٹی ٹیچر ایوارڈز سے نواز ا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.