ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی

جمعرات 9 جولائی 2026 22:38

ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جولائی2026ء) پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی۔ایم ڈی کیٹ کی ریگولر فیس کے ساتھ رجسٹریشن اب 13 جولائی تک ہوگی جبکہ لیٹ فیس کے ساتھ ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 18 جولائی مقرر کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پی ایم ڈی سی نے طلبہ کو مقررہ تاریخ سے قبل رجسٹریشن مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔