ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسراون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 17جولائی کو کھیلا جائے گا
منگل 14 جولائی 2026 17:00
(جاری ہے)
مایہ ناز بائولنگ آل رائونڈر مچل سینٹنر کیوی ٹیم کو لیڈ کر رہے ہیں اور اسے مائیکل بریسویل، مارک چیپمین، کرسچن کلارک، جیکب ڈفی،میتھیو فشر،ڈین فوکس کرافٹ،مچل ہے،نک کیلی، ٹام لیتھم، جیڈن لینکس، بین لسٹر،ڈیرل مچل، ہنری نکولز، ناتھن سمتھ اور ول ینگ کی خدمات حاصل ہوں گی۔
میزبان ٹیم کو شائی ہوپ لیڈ کر رہے ہیں اور اسے اکیم آگسٹ،جان کیمبل ،کیسی کارٹی ،روسٹن چیس ،میتھیو فورڈ ،شمرون ہیٹمائر ،عامر جنگو،الزاری جوزف ،شمر جوزف ،وٹیل لاویز ،گڈاکیش موتی ،کیمو پال ،کھری پیئر ،شیرفین ردرفورڈ اورجیڈن سیلزکی خدمات حاصل ہوں گی۔ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ 17 جولائی، چوتھا 20 جولائی جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 22جولائی کو کھیلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
’’ انگلینڈ کے خلاف پہلی بار کھیلنا میرے لیے ایک خاص لمحہ ہو گا‘‘
-
سابق کپتان یونس خان کے سی ایل کے لیگ کمشنر مقرر
-
ایچ ای سی ویمنز بیس بال چیمپئن شپ شدید بدنظمی کا شکار
-
شاداب خان نے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو کسی اور پاکستانی آل رائونڈر کے پاس نہیں
-
محمد حارث، بابر اعظم کو سپورٹ کرکے بھی تنقید کی زد میں آگئے
-
افغان مہاجر خواتین کرکٹرز کے عالمی مقابلوں میں شرکت کیلئے راستے کھلنے لگے
-
پی سی بی نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو لنکا پریمیئر لیگ میں شرکت کی اجازت دےدی
-
یونس خان کے سی ایل کے لیگ کمشنر مقرر
-
میجر ٹورنامنٹس میں دوریاں پیدا کرنا آسان کام ہے، انگلینڈ کی ٹیم مکمل طور پر متحد ہے، ہیری کین
-
آئی سی سی بورڈ نے افغان مہاجر خواتین کرکٹرز کیلئے جاری ڈویلپمنٹ پاتھ وے پروگرام برقرار رکھنے کی منظوری دیدی
-
ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسراون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 17جولائی کو کھیلا جائے گا
-
فیفا ورلڈ کپ ، ریفری کے فیصلوں پر تنازع شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.