یونس خان کے سی ایل کے لیگ کمشنر مقرر
منگل 14 جولائی 2026 16:09
(جاری ہے)
خیبر پختونخوا چیمپئنز لیگ کی شاندار افتتاحی تقریب 18 جولائی کو شام 6 بجے کرکٹ سٹیڈیم، پشاور میں منعقد ہوگی، جہاں لیگ کے باضابطہ شیڈول، آئندہ سرگرمیوں، ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام اور متعدد اہم اعلانات سے پردہ اٹھایا جائے گا۔
افتتاحی تقریب میں وزیراعلی خیبر پختونخوا، گورنر خیبر پختونخوا، سینئر سرکاری حکام، کاروباری و کارپوریٹ برادری کے نمائندگان، سرمایہ کار، میڈیا نمائندگان، پاکستان کے سابق اور موجودہ بین الاقوامی کرکٹرز سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات شرکت کریں گی۔شام کی نمایاں ترین سرگرمیوں میں معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور پشتو موسیقی کے ممتاز گلوکار رحیم شاہ کی لائیو میوزیکل پرفارمنس بھی شامل ہوگی۔ یہ تقریب کرکٹ، موسیقی، ثقافت اور تفریح کا یادگار امتزاج ثابت ہونے کی توقع ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاداب خان نے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو کسی اور پاکستانی آل رائونڈر کے پاس نہیں
-
محمد حارث، بابر اعظم کو سپورٹ کرکے بھی تنقید کی زد میں آگئے
-
افغان مہاجر خواتین کرکٹرز کے عالمی مقابلوں میں شرکت کیلئے راستے کھلنے لگے
-
پی سی بی نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو لنکا پریمیئر لیگ میں شرکت کی اجازت دےدی
-
یونس خان کے سی ایل کے لیگ کمشنر مقرر
-
میجر ٹورنامنٹس میں دوریاں پیدا کرنا آسان کام ہے، انگلینڈ کی ٹیم مکمل طور پر متحد ہے، ہیری کین
-
آئی سی سی بورڈ نے افغان مہاجر خواتین کرکٹرز کیلئے جاری ڈویلپمنٹ پاتھ وے پروگرام برقرار رکھنے کی منظوری دیدی
-
ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسراون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 17جولائی کو کھیلا جائے گا
-
فیفا ورلڈ کپ ، ریفری کے فیصلوں پر تنازع شدت اختیارکرگیا
-
سابق کپتان یونس خان کے سی ایل کے لیگ کمشنر مقرر
-
ورلڈ کپ تیاری،پاکستان ہاکی فیڈریشن کے بڑے فیصلے
-
ارجنٹائن کے خلاف اہم مقابلے سے قبل پوری ٹیم، کوچنگ عملہ اور انتظامیہ مکمل طور پر متحد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.