میجر ٹورنامنٹس میں دوریاں پیدا کرنا آسان کام ہے، انگلینڈ کی ٹیم مکمل طور پر متحد ہے، ہیری کین
منگل 14 جولائی 2026 15:46
(جاری ہے)
ان کے بقول انگلینڈ کی کامیابی کا راز کھلاڑیوں، کوچ اور معاون عملے کے درمیان مضبوط اتحاد اور باہمی اعتماد ہے۔ انہوں نے کہا کہ تھامس ٹوخیل جذبات کے مطابق کھل کر بات کرتے ہیں اور یہی انداز انہیں دنیا کے بہترین کوچز میں ممتاز بناتا ہے۔
دوسری جانب نوجوان مدافع نیکو او ریلی نے لیونل میسی کے خلاف کھیلنے کو اپنی زندگی کا یادگار موقع قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ دنیا کے بہترین فٹبالر کا سامنا کرنے کے لیے پرجوش ہیں، جبکہ گول کیپر جارڈن پکفورڈ نے خبردار کیا کہ انگلینڈ کو صرف لیونل میسی ہی نہیں بلکہ ارجنٹائن کی پوری ٹیم کے خلاف بہترین حکمت عملی اپنانا ہوگی۔انگلینڈ اور ارجنٹائن کے درمیان عالمی کپ کا سیمی فائنل 15جولائی کو اٹلانٹامیں شیڈول ہے ۔ 23 ویں عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2026کا فائنل میچ 19 جولائی کو ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاداب خان نے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو کسی اور پاکستانی آل رائونڈر کے پاس نہیں
-
محمد حارث، بابر اعظم کو سپورٹ کرکے بھی تنقید کی زد میں آگئے
-
افغان مہاجر خواتین کرکٹرز کے عالمی مقابلوں میں شرکت کیلئے راستے کھلنے لگے
-
پی سی بی نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو لنکا پریمیئر لیگ میں شرکت کی اجازت دےدی
-
یونس خان کے سی ایل کے لیگ کمشنر مقرر
-
میجر ٹورنامنٹس میں دوریاں پیدا کرنا آسان کام ہے، انگلینڈ کی ٹیم مکمل طور پر متحد ہے، ہیری کین
-
آئی سی سی بورڈ نے افغان مہاجر خواتین کرکٹرز کیلئے جاری ڈویلپمنٹ پاتھ وے پروگرام برقرار رکھنے کی منظوری دیدی
-
ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسراون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 17جولائی کو کھیلا جائے گا
-
فیفا ورلڈ کپ ، ریفری کے فیصلوں پر تنازع شدت اختیارکرگیا
-
سابق کپتان یونس خان کے سی ایل کے لیگ کمشنر مقرر
-
ورلڈ کپ تیاری،پاکستان ہاکی فیڈریشن کے بڑے فیصلے
-
ارجنٹائن کے خلاف اہم مقابلے سے قبل پوری ٹیم، کوچنگ عملہ اور انتظامیہ مکمل طور پر متحد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.