ؤپی ٹی آئی کا 5 اگست کو ملک گیر احتجاجی ریلیوں کا اعلان، اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ
)بانی پی ٹی آئی کی قید کے تین سال مکمل ہونے پر احتجاجی تحریک تیز کرنے کا عندیہ، بیرسٹر گوہر کی حکومت پر تنقید
بدھ 15 جولائی 2026 22:25
(جاری ہے)
بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو عدالتوں سے انصاف نہیں مل رہا اور گزشتہ تین برس کے دوران انہیں انصاف کی فراہمی میں مسلسل رکاوٹیں سامنے آتی رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں قانون کی بالادستی، انصاف کی فراہمی اور سیاسی استحکام وقت کی اہم ضرورت ہے، جبکہ ظلم اور ناانصافی کا خاتمہ ہونا چاہیے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ 5 اگست کے حوالے سے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری سے بھی مشاورت کی جائے گی تاکہ مشترکہ حکمت عملی اختیار کی جا سکے۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ گزشتہ 16 ماہ کے دوران مختلف مقدمات میں سنائے گئے فیصلوں کو اب تین سال مکمل ہونے جا رہے ہیں، تاہم پارٹی اپنی سیاسی جدوجہد آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے جاری رکھے گی۔پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی قیادت نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تمام سیاسی معاملات پر آئندہ کا لائحہ عمل باہمی مشاورت سے طے کیا جائے گا، جبکہ 5 اگست کے حوالے سے احتجاجی سرگرمیوں اور تنظیمی تیاریوں کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیامزید قومی خبریں
-
ایک سیاسی جماعت کے چیئرمین سے منسوب سوشل میڈیا پر وائرل ایف آئی آر جعلی اور من گھڑت ہے
-
قائمہ کمیٹیوں سے استعفوں کے باوجود سرکاری گاڑیاں تا حال پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کے زیر استعمال
-
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی ایکشن کمیٹی کو جوابی خط لکھ دیا
-
وفاقی حکومت نے نئے عمرہ رولز کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، تمام عمرہ کمپنیوں کو نسک معاہدات کی فوری تصدیق کرانے کی ہدایت
-
افواجِ پاکستان کی توہین چاہے الفاظ سے ہو یا کسی عمل کے ذریعے، ناقابلِ برداشت ہے‘ملک احمد خاں
-
خاندانی منصوبہ بندی کے ساتھ شعور اجاگر کرنا بھی لازم، بیٹے کی خواہش میں زیادہ بچوں کی پیدائش ضروری نہیں، سائرہ افضل تارڑ
-
وزیراعلی پنجاب کا مرید کے میں بسوں کے تصادم میں قیمتیں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعلیٰ سے منڈی بہاؤالدین کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات
-
کامرہ ، موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر کو ڈمپر نے کچل دیا، ویڈیو سامنے آگئی
-
ڈاکٹر آکاش قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزمان میں ایک ٹیچر بھی شامل
-
سندھ پاکستان میں توانائی کا مرکز بن گیا ہے، گورنر سندھ
-
روایتی تعلیم کے ساتھ ٹیکنیکل، ووکیشنل اور ڈیجیٹل مہارتوں کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے،گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.