پنجاب بھرمیں 1490ٹریفک حادثات ، 06افراد جاں بحق ،1726زخمی ہوئے،ترجمان
جمعہ 17 جولائی 2026 22:50
(جاری ہے)
ترجمان ریسکیو کے مطابق ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں 1490ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 731افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری نزدیکی ضلعی و تحصیل ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ995معمولی زخمیوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیموں نے جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کی ۔
ریسکیو 1122کے صوبائی مانیٹرنگ سیل کو موصول ہونے والی ایمرجنسی کالز کے مطابق ان ٹریفک حادثات میں 1037ڈرائیورز،70کم عمرڈرائیور،550مسافراور145پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے۔ ترجمان کے مطابق289ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں جس میں صوبائی دارالحکومت357متاثرین کے ساتھ پہلے،ملتان100حادثات میں 106متاثرین کے ساتھ دوسر ے اورگوجرانوالہ78حادثات میں 88متاثرین کے سا تھ تیسرے نمبرپررہا۔مزید قومی خبریں
-
آئی جی آزاد کشمیر کا تشدد میں ملوث عناصر سے مذاکرات سے صاف انکار
-
سالگرہ کے بہانے نشہ آور چیز پلاکر نوجوان کا گینگ ریپ، نیم مردہ حالت میں سڑک کنارے پھینک دیا گیا
-
چین ہر سال تین لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو ڈیجیٹل سکلز کی تربیت فراہم کرے گا، احسن اقبال
-
اسٹیج اداکارہ پر تشدد کرنے والے ملزم کوگرفتار کرلیا گیا
-
پاکستان سمیت چار ممالک کے عمرہ زائرین کے لیے نئی کیٹرنگ پالیسی نافذ
-
سعودی مارکیٹ میں پاکستانی کمپنیوں کا داخلہ محض چند دنوں کا سفر، الراعی گروپ نے آسان ترین فارمولا پیش کر دیا
-
بالاکوٹ میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
-
عمرہ زائرین میں 22 فیصد سے زائد اضافہ، پاکستان پہلے نمبر پر آگیا
-
پاکستان کو ایک سال میں 16ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرض ملے ،سعودی عرب سب سے بڑا مالی معاون رہا
-
پائیدار امن ہی سرمایہ کاری، صنعتی ترقی اور روزگار کے نئے مواقع کی ضمانت ہے،فیصل کنڈی
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کااقوام متحدہ میں نیو اربن ایجنڈا کے وسط مدتی جائزے سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس
-
قوم کا دہشت گردی اورفرقہ واریت کے خلاف متحد ہونا ناگزیر ہے‘سردار سلیم حیدر خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.