اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون جاری ،خاتون سمیت 6ملزمان گرفتار
کارروائیوں کے دوران 53لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 28.988کلوگرام منشیات برآمد کر لی گئی ‘ ترجمان
ہفتہ 18 جولائی 2026 17:20
(جاری ہے)
ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آبادایئر پورٹ پر ریاض جانے والے مسافر کے بیگ سے 1کلو گرام زینیکس گولیاں برآمد، سیالکوٹ ائر پورٹ پر جدہ جانے والے مسافر کے بیگ سے 940گرام آئس برآمد کر کے ملزم گرفتار ، لاہور ایئر پورٹ پر جدہ جانیوالے مرد اور خاتون کے پیٹ سے 753گرام وزنی 125ہیروئن بھرے کیپسول برآمد، اسلام آباد ایئرپورٹ کے کارگو شیڈ میں دبئی جانے والے پارسل میں پیپر شیٹ میں جذب 995 گرام آئس برآمد ، ای سٹیٹ ایونیو روڈ کراچی کے قریب ملزم سے 12کلوگرام چرس برآمد ، جی ٹی روڈ پشاور کے قریب ملزم کے قبضے سے 1.2کلوگرام چرس برآمد ، سمی ڈسٹرکٹ کیچ کے قریب جھاڑیوں سے 10کلوگرام آئس برآمد اور رنگ روڈ پشاور پر واقع کوریئر آفس میں2پرفیوم باکسز سے 1.2کلو چرس،900گرام افیون برآمد کی گئی ۔
کاروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ 1997ء کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
احسن اقبال کا ہتک عزت کا دعویٰ منظور، عدالت کا مراد سعید کو 25 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
ساہیوال ، اداکارہ اورتین طالبات سمیت 4 لڑکیاں اغوا، نقدی اورزیورات بھی لوٹ لئے
-
حنیف عباسی کاسینئر سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں پیشہ وربھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈائون کا حکم
-
پیشہ ورانہ مہارت کی اعلی مثال
-
بچے بچے کو پتہ ہے الیکشن میں ن لیگ بری طرح ہاری، دھاندلی سے جتوایا گیا، سعید غنی
-
خوشی ہے پاکستان کی بیٹیاں آگے بڑھ کر خود کو منوا رہی ہیں، مریم نواز
-
خوشی ہے پاکستان کی بیٹیاں آگے بڑھ کر خود کو منوا رہی ہیں: مریم نواز شریف
-
شہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت ،ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، میر سرفراز بگٹی
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کاسینئر سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
ًچوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع کے حوالے سے بریفنگ سیشن
-
مرتضیٰ وہاب نے 41 کروڑ روپے سے بنے ڈوئل کیرج وے منصوبے کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.