بینک الفلاح نے کراچی میں نئی ریٹیل کمپریمیئر برانچ کا افتتاح کر دیا
پیر 20 جولائی 2026 21:40
(جاری ہے)
اگرچہ ڈیجیٹل بینکاری تیزی سے فروغ پا رہی ہے، تاہم اہم مقامات پر قائم برانچیں ذاتی نوعیت کی خدمات اور صارفین کے ساتھ مضبوط تعلقات کے لیے بدستور ناگزیر ہیں۔
''بینک الفلاح کی گروپ ہیڈ، ریٹیل بینکنگ مہریں احمد نے کہا:''ہم اپنے 90 لاکھ صارفین کے اعتماد کا جشن منا رہے ہیں۔ یہ نئی برانچ مالی شمولیت کے فروغ اور اپنی ایوارڈ یافتہ خدمات کو پاکستان بھر کے مزید لوگوں تک پہنچانے کے ہمارے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔''بینک الفلاح اس وقت ملک بھر میں 1,200 برانچوں، 17,000 سے زائد ملازمین اور 4 ممالک میں بین الاقوامی موجودگی کے ساتھ اپنے صارفین کو جدید ،محفوظ اور معیاری بینکاری خدمات کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
جولائی ،اگست میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 80 فیصد اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے
-
پی ٹی آئی دور کی 2019 کی پالیسی ختم کر کے اپنا الاٹمنٹ و کرایہ داری ایکٹ بحال کیا جائے،کاروباری حضرات
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے انشورنس کو عام شہری کی پہنچ میں لائیں گے، چیئرمین ایس ای سی پی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 142 پوائنٹس کااضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں4,000 روپے کمی ریکارڈ
-
مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی
-
آسان ٹیکس سکیم کا مقصد ٹیکس گزاروں کی تعدادمیں اضافہ، ٹیکس کی بنیادمیں وسعت اور ٹیکس وصولیوں میں اضافہ کرنا ہے ، وزیرمملکت برائے خزانہ کی میڈیا سے گفتگو
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا چائنیز قونصلیٹ کا دورہ ،چین کے قونصل جنرل مسٹر سن یان سے ملاقات کی
-
لاہور: مرغی اور چھوٹا گوشت سرکاری نرخوں سے مہنگا فروخت
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.