دہرے معیار کی وجہ سے مغرب کی زیر قیادت عالمی نظام دم توڑ رہا ہے، مشاہد حسین
مشاہد حسین سید نے چین کی سفارت کاری کی تعریف کی اور پاکستان و چین کے تعلقات کو منفرد قرار دیدیا
پیر 20 جولائی 2026 21:35
(جاری ہے)
مشاہد حسین سید نے چین کی سفارت کاری کی تعریف کی اور پاکستان و چین کے تعلقات کو منفرد قرار دیا۔
انھوں نے کہا کہ چین ایک اصول پسند طاقت ہے جو خلیج میں کشیدگی کے دوران تمام فریقین کا اعتماد حاصل کیے ہوئے ہے۔مشاہد حسین سید نے کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات آئرن برادر ہڈ میں تبدیل ہوچکے، دونوں ممالک کی دوستی کی حالیہ بین الاقوامی تعلقات میں کوئی مثال نہیں ملتی۔مزید قومی خبریں
-
ہماری جدوجہد کے نتیجے میں حکومت 100 روپے فی لیٹر کا ریلیف دینے پر مجبور ہوئی، حافظ نعیم
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان، چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش
-
حنا جاوید قتل کیس میں اہلخانہ کا شواہد میں ٹیمپرنگ اور تفتیش پر عدم اعتماد
-
چالان پر طیش میں آکر شہری نے موٹرسائیکل سڑک پر پٹخ دی
-
دادو میں ڈی ایس پی کی پولیس موبائل کو حادثہ،7پولیس اہلکارزخمی،نجی باورچی جاں بحق، اسپتال میں ایمبولینس نہ ہونے کا انکشاف
-
نادرا نے پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے حاصل کرنے کی سہولت متعارف کرادی
-
پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، ماہرین کا حکومت سے لیوی میں کمی کرکے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ
-
ریڈیو پاکستان کیس،پولیس رپورٹ میں سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق
-
گند بکنے والے گھٹیا لوگوں کو میں پختون نہیں مانتی: عظمیٰ بخاری
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان غوریزئی کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
-
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے شہریوں اور عوامی نمائندوں کی ملاقاتیں
-
میجرعزیز بھٹی شہید کا جذبہ حب الوطنی، عزم اور بہادری پوری قوم کیلئے مشعلِ راہ ہے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.