ایرانی حملوں میں درجنوں امریکی فوجی زخمی ہوئے اور نقصانات چھپایا گیا،نیویارک ٹائمز
28فروری سے ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد اب تک 17امریکی فوجی ہلاک ، 400سے زائد زخمی ہوچکے،رپورٹ
پیر 20 جولائی 2026 22:25
(جاری ہے)
دوسری جانب پینٹاگون نے ان دعوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجیوں کی ہلاکتوں یا زخمیوں کی تعداد ہرگز نہیں چھپائی گئی، اور ایسے دعووں کا مقصد امریکی عوام میں مزید تشویش پھیلانا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکا نے یورپ میں تعینات اپنے ایف-16 اور جدید اسٹیلتھ ایف-35 جنگی طیاروں کو مشرق وسطی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جسے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائیوں میں اضافے کا اشارہ قرار دیا جا رہا ہے۔علاوہ ازیں امریکی حکام کا کہنا تھاکہ جرمنی سے ایف-16 اور برطانیہ سے ایف-35 طیاروں کی دوبارہ تعیناتی کا حکم جمعہ کو اردن میں امریکی ایئربیس پر حملے سے قبل ہی جاری کر دیا گیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی کمپنی جانسن اینڈ جانسن اپنے خلاف مقدمات کے تصفیے کے لیے ساڑھے پانچ ارب ڈالر ادا کرنے پر آمادہ
-
امریکا پہلے سفارتکاری کا حل چاہتا ہے اگر ناکامی ہوئی تو فوجی کارروائی دوبارہ ہوگی
-
امریکی صدرکا ایران کے ساتھ جنگ کے حوالے سے 3 آپشنز پر غور
-
ٹرمپ کی اے آئی تصاویر کیساتھ ایران کو نئی دھمکیاں
-
مسلم سینیٹر کو پاکستان واپس جا کہنا مہنگا پڑگیا ، آسٹریلوی عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا
-
اسٹیٹ بینک ، شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار
-
سعودی ولی عہد اور برطانوی وزیرِ اعظم کا رابطہ، حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت
-
ٹرمپ کی اے آئی تصاویر کیساتھ ایران کو نئی دھمکیاں شیئر
-
100 سال بعد پہلی جنگِ عظیم کے 9500 پنجابی فوجیوں کو جنگی شہداء کا درجہ مل گیا
-
آبنائے ہرمز کے آس پاس ایرانی اہداف پر حملے اب کارگرنہیں رہے، امریکی فوج کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشورہ
-
کویت نے ایران پر امریکی حملوں میں شرکت کی خبروں کو مسترد کر دیا
-
ایران نے عراق کے ذریعے بھیجی گئی امریکی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی، امریکی اخبار کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.