راولپنڈی، 10 سالہ گھریلو ملازم بچے پر ڈنڈے سے تشدد، ویڈیو وائرل ہونے پر ملزم گرفتار
جمعرات 23 جولائی 2026 15:54
(جاری ہے)
سی پی او کی ہدایت پر صادق آباد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 10 سالہ بچے کو بازیاب کر لیا اور ملزم کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا۔
پولیس کے مطابق متاثرہ بچے کا نام علی ہے اور اس کا تعلق ضلع اوکاڑہ سے ہے،وہ گزشتہ تین ماہ سے 10 ہزار روپے ماہانہ اجرت پر ملزم کے گھر کام کر رہا تھا۔سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے کہا کہ بچوں اور خواتین پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور معصوم بچے پر ظلم کرنے والے ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ انہوں نے یقین دلایا کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کر کے ذمہ دار کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جعلی مینڈیٹ والی حکومت کو جمہوریت کا درس دینے کا حق نہیں، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی، 10 سالہ گھریلو ملازم بچے پر ڈنڈے سے تشدد، ویڈیو وائرل ہونے پر ملزم گرفتار
-
پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات،رجسٹریشن کیلئے ب فارم نمبر لازمی قرار
-
وفاقی وزیر قانون نے مری بروری میں جدید سافٹ ڈرنکس پروڈکشن لائن کا افتتاح کیا،
-
این سی سی آئی اے کی کارروائیاں، خواتین کو بلیک میل کرنے والے تین ملزمان گرفتار
-
ذہنی صحت کی سہولیات کو بنیادی صحت کے نظام کا حصہ بنایا جائے گا، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال
-
چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کا مولوی جی ہسپتال پشاور کا دورہ، نشوونما پروگرام مزید شفاف بنانے کا اعلان
-
پیپلز پارٹی کو پنجاب سے بغض ہے، لاڑکانہ کے نوابوں کو عوام پر پیسہ لگنا ہضم نہیں ہو رہا‘ عظمی بخاری
-
پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع، ڈرون اڑانے پر پابندی برقرار
-
این سی سی آئی اے کی لاہور، فیصل آباد اور ملتان میں کارروائیاں ، خواتین کو بلیک میل و ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ نے خیبرپختونخوا ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پالیسی اینڈ روڈ میپ 2030 کا باضابطہ اجرا کر دیا
-
پاکستان ،چین کے مابین گہری دوستی اور مضبوط معاشی تعاون موجود ہے‘چوہدری شجاعت حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.