ڈی آئی خان، شاہ عالم موڑ پر دہشت گردوں کا حملہ، اے ایس آئی سمیت دو پولیس اہلکار شہید
جمعہ 31 جولائی 2026 19:45
(جاری ہے)
دوسرے واقعے میں ایس ایچ او تھانہ چودھوان پولیس نفری کے ہمراہ جبکہ تھانہ درابن کے اے پی سی انچارج عابد حسین اپنی نفری کے ساتھ درازندہ موڑ پر احتجاج ختم ہونے کے بعد واپس آ رہے تھے کہ دہشت گردوں نے اے پی سی کو نشانہ بنا کر فائرنگ کر دی۔
پولیس کی فوری جوابی کارروائی کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔ اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔دونوں واقعات کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
احسن اقبال کا ہتک عزت کا دعویٰ منظور، عدالت کا مراد سعید کو 25 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
ساہیوال ، اداکارہ اورتین طالبات سمیت 4 لڑکیاں اغوا، نقدی اورزیورات بھی لوٹ لئے
-
حنیف عباسی کاسینئر سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں پیشہ وربھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈائون کا حکم
-
پیشہ ورانہ مہارت کی اعلی مثال
-
بچے بچے کو پتہ ہے الیکشن میں ن لیگ بری طرح ہاری، دھاندلی سے جتوایا گیا، سعید غنی
-
خوشی ہے پاکستان کی بیٹیاں آگے بڑھ کر خود کو منوا رہی ہیں، مریم نواز
-
خوشی ہے پاکستان کی بیٹیاں آگے بڑھ کر خود کو منوا رہی ہیں: مریم نواز شریف
-
شہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت ،ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، میر سرفراز بگٹی
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کاسینئر سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
ًچوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع کے حوالے سے بریفنگ سیشن
-
مرتضیٰ وہاب نے 41 کروڑ روپے سے بنے ڈوئل کیرج وے منصوبے کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.