سعودی اصلاحات کے باعث صحت کی سہولیات کی کوریج 97.5 فیصد تک پہنچ گئی،آئی ایم ایف
جمعرات 6 اگست 2026 18:51
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق صحت کے شعبے کی پائیداری میں صحت کی مالیاتی پالیسیوں اور وسائل کی موثر تقسیم کے باعث نمایاں بہتری آئی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان اقدامات سے صحت کی خدمات کی مسلسل ترقی اور طبی نظام کی کارکردگی کو مزید موثر بنانے میں مدد مل رہی ہے، جو سعودی وژن 2030 کے اہداف سے ہم آہنگ ہے۔آئی ایم ایف کی رپورٹ میں صحت کی خدمات کی بہتری میں مصنوعی ذہانت کے کردار کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صحہ ورچوئل ہسپتال تشخیص اور طبی نگہداشت کی خدمات کو موثر بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، جو اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ سعودی عرب جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کو بروئے کار لا کر طبی خدمات کے معیار کو مزید بہتر بنانے کی سمت میں پیش رفت کر رہا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے اپنی 2026 کی آرٹیکل فور مشاورتی رپورٹ میں سعودی عرب کے صحت کے شعبے میں اصلاحات کو اجاگر کیا ۔ رپورٹ میں 2025 کے دوران مملکت میں صحت کے شعبے میں کی جانے والی اصلاحات کے اہم نتائج کا جائزہ لیا گیا اور صحت کی کوریج، طبی خدمات کے معیار اور صحت کے نظام کی پائیداری کے اشاریوں میں ہونے والی پیش رفت کو سراہا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دئیے
-
ٹرمپ نے غیر امریکیوں کے بچوں کی پیدائش پر امریکی شہریت کے قانون کو محدود کردیا
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد شیخ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آلسعود سے ملاقات
-
سعودی عرب ، ترکیہ اورپاکستان نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پردستخط کردئیے ، باہمی دفاعی تعاون کے تمام شعبوں کو مزید فروغ دیا جائے گا
-
طلبا کے گھروں میں غنڈے بھیج کر معافیاں منگوانے کی کوشش کی گئی،راہول گاندھی
-
اسرائیل کو ’خاموشی‘ سے آئی این ایس ڈریکون آبدوز پہنچا دی گئی
-
گوگل کے چیف سائنسدان مستعفی، نئی اے آئی کمپنی بنانے کا اعلان
-
ٹرمپ نے اسٹیج سے گرتے بچے کو بچا کر بائیڈن پر طنزیہ وار کردیا
-
آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس کی مخالفت، عالمی شپنگ تنظیموں کا اقوام متحدہ سے فوری مداخلت کا مطالبہ
-
پاکستان قونصل خانہ دبئی میں یومِ استحصالِ کشمیر کی تقریب، کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار
-
امریکا کے پاس گولہ بارود اور فوجی سازوسامان کی بہت بڑی مقدار موجود ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
طلباء کے گھروں میں غنڈے بھیج کر معافیاں منگوانے کی کوشش کی گئی،راہول گاندھی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.