ٹرمپ نے غیر امریکیوں کے بچوں کی پیدائش پر امریکی شہریت کے قانون کو محدود کردیا
جمعہ 7 اگست 2026 17:18
(جاری ہے)
غیر امریکی شہریوں کے امریکا میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو شہریت کا حق ملنے سے متعلق قانون کو مزید سخت کردیا گیا ہے اور اس سلسلے میں صدر ٹرمپ نے ایک نئے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں۔امریکی صدر نے اپنے سابقہ ایگزیکٹو آرڈر کے خلاف سپریم کورٹ کے اقدام کو بدقسمت فیصلہ قراردے دیا۔واضح رہے کہ ٹرمپ نے جنوری 2025 میں بھی پیدائشی شہریت محدود کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔30 جون 2026 کو امریکی سپریم کورٹ نے اس کوشش کو مسترد کردیا اور قرار دیا کہ ٹرمپ کا سابقہ حکم نافذ نہیں ہو سکتا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دئیے
-
ٹرمپ نے غیر امریکیوں کے بچوں کی پیدائش پر امریکی شہریت کے قانون کو محدود کردیا
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد شیخ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آلسعود سے ملاقات
-
سعودی عرب ، ترکیہ اورپاکستان نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پردستخط کردئیے ، باہمی دفاعی تعاون کے تمام شعبوں کو مزید فروغ دیا جائے گا
-
طلبا کے گھروں میں غنڈے بھیج کر معافیاں منگوانے کی کوشش کی گئی،راہول گاندھی
-
اسرائیل کو ’خاموشی‘ سے آئی این ایس ڈریکون آبدوز پہنچا دی گئی
-
گوگل کے چیف سائنسدان مستعفی، نئی اے آئی کمپنی بنانے کا اعلان
-
ٹرمپ نے اسٹیج سے گرتے بچے کو بچا کر بائیڈن پر طنزیہ وار کردیا
-
آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس کی مخالفت، عالمی شپنگ تنظیموں کا اقوام متحدہ سے فوری مداخلت کا مطالبہ
-
پاکستان قونصل خانہ دبئی میں یومِ استحصالِ کشمیر کی تقریب، کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار
-
امریکا کے پاس گولہ بارود اور فوجی سازوسامان کی بہت بڑی مقدار موجود ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
طلباء کے گھروں میں غنڈے بھیج کر معافیاں منگوانے کی کوشش کی گئی،راہول گاندھی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.