کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، رواں سال میں اب تک کی تعداد 46 ہوگئی
ہفتہ 8 اگست 2026 18:55
(جاری ہے)
اس حوالے سے کورنگی صنعتی ایریا حکم داد نے بتایا کہ پی این ٹی کالونی گیٹ نمبر 5 کے قریب پولیس اور ڈاکوو?ں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت 38 سالہ عبیداللہ کے نام سے کی گئی جو کہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پولیس نے مقابلے کے دوران 2 ڈاکوؤں 17 سالہ رضوان اور 18 سالہ عبداللہ کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے 2 پستول اور موٹر سائیکل برآمد کرلی۔پولیس کے مطابق گرفتار ڈاکو ابراہیم حیدری کورنگی سو کوارٹر کے رہائشی ہیں۔ جناح اسپتال میں مقتول کے بھائی نے بتایا عبیداللہ سوزوکی پک اپ چلاتا تھا اور وہیں پر بیٹھا ہوا تھا کہ گولی کا نشانہ بن گیا۔انہوں نے بتایا کہ مقتول 4 بچوں کا باپ، 7 بھائیوں میں 5 ویں نمبر پر اور کورنگی پی این ٹی کالونی کا ہی رہائشی تھا، کچھ نہیں پتہ کہ بھائی کو کس کی گولی لگی ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے عبیداللہ ڈاکوؤں کی فائرنگ جاں بحق ہوا ہے۔دریں اثنا عزیز آباد کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 3 صدیق آباد میمن مسجد کے قریب فائرنگ سے 33 سالہ شعیب زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا۔عزیز آباد پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوو?ں کی فائرنگ سے پیش ا?یا ہے جس کی مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سنگاپور میں پہلی بار پاکستانی مینگو فیسٹیول، چونسہ اور سنسیشن آموں نے ذائقوں کے دیوانے بنا دیے
-
سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مکہ دفاعی معاہدہ خوش آئند، او آئی سی کی جانب سے خیرسگالی کا پیغام
-
ایران اپنے حقوق کیلئے سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے، ایرانی صدر
-
امریکی سینیٹ نے روس پر نئی پابندیوں اور بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا بل منظور کرلیا
-
تجارتی جہازوں پرحملوں کا جواب،امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
امریکی اپیل کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے 40 کروڑ ڈالر کے وائٹ ہاس بال روم منصوبے کو روک دیا
-
دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہلی بار "دبئی مالاتھون" کا آغاز
-
عالمی بینک نے شام کے مالیاتی شعبے کی جدیدکاری کے لیے 10 کروڑ ڈالر گرانٹ منظور کر لی
-
اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کے استعمال سے متعلق نئی سہولیات اورماڈلز متعارف کرا دئیے
-
کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، رواں سال میں اب تک کی تعداد 46 ہوگئی
-
کراچی ، سہراب گوٹھ ایدھی سینٹر میں 65 لاکھ سے زائد کی ڈکیتی کا مقدمہ 4 ملزمان کیخلاف درج
-
کراچی ایئرپورٹ پر 3 مسافر روک لیے گئے، جعلی میڈیکل دستاویزات اور مشکوک سفری مقاصد کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.