ایشیئن ویمنز نیٹ بال چیمپئن شپ 2026پلیٹ ڈویژن میں پاکستان نے ساتھ کوریا کو ہرا دیا

منگل 11 اگست 2026 21:25

ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2026ء) ایشیئن ویمنز نیٹ بال چیمپئن شپ 2026(پلیٹ ڈویژن)میں پاکستان نے ساوتھ کوریا کے خلاف 23-72 سے زبردست کامیابی حاصل کرلی۔

(جاری ہے)

فاتح ٹیم کی طرف سے لیا رضا شاہ، فرح ، نورالعین اور سمایا نے بہترین کھیل پیش کیا۔ پاکستان اپنا اگلا میچ تائیوان کے خلاف بدھ کو کھیلے گا