مقبوضہ کشمیر ، میڈیکل کالجز کے غیر جریدہ ملازمین کا 18اگست سے ہڑتال اور دھرنے کا اعلان
جمعرات 13 اگست 2026 15:24
(جاری ہے)
ملازمین نے کہا کہ انہیں 20-2019 کے دوران سروسز سلیکشن بورڈ کے ذریعے منتخب کیا گیا تھا اور اس کے بعد متعلقہ میڈیکل کالجوں کے مجاز حکام نے ان کا تقرر کیا تھا۔ تاہم، سروس رولز کی تشکیل میں تاخیر کے باعث انکا مستقبل غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مناسب پروموشنل درجہ بندی کی عدم موجودگی کیوجہ سے سینئر کیڈرز کی ترقی بھی نہیںہو پا رہی ، مختلف سطحوں پر عملے کی کمی اور موجودہ اہلکاروں پر کام کا بوجھ بڑھ گیا ہے۔ملازمین نے بتایا کہ احتجاج کے دوران معمول کی او پی ڈی اور آئی پی ڈی خدمات بشمول وارڈ کی باقاعدہ سرگرمیاں متاثر ہوسکتی ہیں۔ تاہم ہنگامی خدمات اور ہنگامی مریضوں کی دیکھ بھال جاری رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.