فلوریڈا سٹیٹ یونیورسٹی کے گولفر جیک وہیلی 1911 کے بعد سے یو ایس امیچور چیمپئن شپ جیتنے والے دوسرے انگلش کھلاڑی بن گئے
پیر 17 اگست 2026 16:12
(جاری ہے)
پنسلوانیا میں تیز بارش کے دوران مقابلے میں دونوں کھلاڑیوں نے اگلے چھ میں سے دو دو ہولز جیتے، جس کے بعد 12 ویں ہول پر جے لینگ کی غلطی کی بدولت جیک وہیلی کو 3 ہولز کی برتری حاصل ہو گئی۔
جیک وہیلی نے 15 ویں ہول پر برڈی کے لیے شاندار پٹ لگا کر اپنی فتح پر مہر ثبت کی۔ جیک وہیلی سے قبل 2013 میں میٹ فٹزپیٹرک یو ایس امیچور کا ٹائٹل جیتنے والے آخری انگلش کھلاڑی تھے، جبکہ ان سے پہلے 1911 میں ہارولڈ ہلٹن نے یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔اس سے قبل سکاٹ لینڈ کے رچی رامسے نے 2006 میں یہ کامیابی حاصل کی تھی۔ واضح رہے کہ ماضی میں آرنلڈ پالمر، جیک نکلوس، ٹائیگر ووڈز، برائسن ڈی چیمبیو اور وکٹر ہوولینڈ جیسے عظیم کھلاڑی بھی یو ایس امیچور کا ٹائٹل اپنے نام کر چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جشنِ آزادی کے سلسلے میں میونسپل سٹیڈیم لاڑکانہ میں فٹ بال میچ کا انعقاد
-
پی سی بی ڈیجیٹل شو : حیدر علی نے تین میچز میں دو نصف سنچریاں ، شاہنواز دھانی نے 6 وکٹیں حاصل کیں
-
جونیئر مینز ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ19 اگست سے واہ کینٹ میں شروع ہوگا
-
ٹیسٹ کرکٹر باسط علی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں داخل
-
ویمنز ایشیا کپ کی تیاری کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز
-
حیدرعلی کی پاکستان گولڈ کی جانب سے تین میچوں میں دو نصف سنچریاں سکور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی ہیڈ نگلے کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس ، کھلاڑیوں کی بھرپورمشقیں
-
مینزجونیئر ایشیا کپ 2026 ،قومی جونیئر مینز ہاکی ٹیم کی شرکت کے سلسلے میں تربیتی کیمپ 19 اگست سے شروع ہوگا
-
ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور ویلز کے درمیان کھیلا گیا معرکہ 3-3 سے برابر رہا
-
ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان اور ویلز کے درمیان مقابلہ3-3 گول سے برابر
-
ویمنز ایشیا کپ، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع
-
انگلینڈ کی خشک پچز پاکستان کے اسپنرز کیلئے مددگار ثابت ہوسکتی ہیں‘سعود شکیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.