ویمنز ایشیا کپ، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع
پیر 17 اگست 2026 18:15
(جاری ہے)
کیمپ کے پہلے روز ایل سی سی اے گراونڈ میں کھلاڑیوں نے سیناریو میچ کھیلا۔میچ سے قبل ہیڈ کوچ وہاب ریاض نے قومی ٹیم کی کھلاڑیوں سے گفتگو کی اور انہیں ان کے رول سے آگاہ کیا۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ25 اگست تک لاہور میں جاری رہے گا،جبکہ ویمنز ایشیا کپ28 اگست سے 13 ستمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویمنز ایشیا کپ، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع
-
انگلینڈ کی خشک پچز پاکستان کے اسپنرز کیلئے مددگار ثابت ہوسکتی ہیں‘سعود شکیل
-
میکس نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہے اور نہ ہی عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتا ہے، شاہد آفریدی کا معید پیرزادہ کو جواب
-
میسی نے مسلسل تیسری پنالٹی ضائع کردی، انٹر میامی کو نیش وِل کے ہاتھوں شکست
-
انگلینڈ اورپاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 19 اگست سے شروع ہو گا
-
ساحرعلی بگا ملتان سٹیڈیم میں نیشنل چیمپئنز کپ کے فائنل کے اختتام پر میوزیکل پرفارمنس پیش کریں گے،پی سی بی
-
نوجوان کھلاڑی سیکھنے سے زیادہ ’پیسے کمانے‘ کو ترجیح دے رہے ہیں: اقبال قاسم
-
قومی جونیئر گرلز ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ 18 اگست سے شروع ہوگا،پی ایچ ایف
-
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری،پاکستان چین اسپورٹس فٹ ویئر تعاون کے معاہدے پر دستخط
-
گال ٹیسٹ، امپائر راڈ ٹکر کی طبیعت ناساز، تیسرے روز فرائض ادانہ کر سکے
-
فلوریڈا سٹیٹ یونیورسٹی کے گولفر جیک وہیلی 1911 کے بعد سے یو ایس امیچور چیمپئن شپ جیتنے والے دوسرے انگلش کھلاڑی بن گئے
-
وسیم اکرم کی طرف سے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میں تاریخی کامیابی پر بنگلادیشی ٹیم کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.