انگلینڈ کی خشک پچز پاکستان کے اسپنرز کیلئے مددگار ثابت ہوسکتی ہیں‘سعود شکیل
ہر ٹیسٹ ایک نیا چیلنج ہوتا ہے ،پاکستان کی کوشش ہوگی وہ اپنی بہترین کارکردگی پیش کرے
پیر 17 اگست 2026 17:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انگلینڈ میں موسم گرما کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے پچز خاصی خشک ہوسکتی ہیں، جس سے سپنرز کو مدد ملنے کا امکان ہے۔
دوسری جانب انگلینڈ کی ٹیم نئے کپتان ساتھ میدان میں اترے گی، بین سٹوکس کی ریٹائرمنٹ اور برینڈن میک کولم کی کوچنگ سے علیحدگی کے بعد تجربہ کار بیٹر جو روٹ انگلینڈ کی قیادت کریں گے جبکہ سٹیفن فلیمنگ کوچنگ کے فرائض ادا کر رہے ہیں۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کا پہلا ٹیسٹ بدھ 19اگست سے لیڈز کے ہیڈنگلے گرائونڈ میں شروع ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جشنِ آزادی کے سلسلے میں میونسپل سٹیڈیم لاڑکانہ میں فٹ بال میچ کا انعقاد
-
پی سی بی ڈیجیٹل شو : حیدر علی نے تین میچز میں دو نصف سنچریاں ، شاہنواز دھانی نے 6 وکٹیں حاصل کیں
-
جونیئر مینز ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ19 اگست سے واہ کینٹ میں شروع ہوگا
-
ٹیسٹ کرکٹر باسط علی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں داخل
-
ویمنز ایشیا کپ کی تیاری کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز
-
حیدرعلی کی پاکستان گولڈ کی جانب سے تین میچوں میں دو نصف سنچریاں سکور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی ہیڈ نگلے کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس ، کھلاڑیوں کی بھرپورمشقیں
-
مینزجونیئر ایشیا کپ 2026 ،قومی جونیئر مینز ہاکی ٹیم کی شرکت کے سلسلے میں تربیتی کیمپ 19 اگست سے شروع ہوگا
-
ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور ویلز کے درمیان کھیلا گیا معرکہ 3-3 سے برابر رہا
-
ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان اور ویلز کے درمیان مقابلہ3-3 گول سے برابر
-
ویمنز ایشیا کپ، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع
-
انگلینڈ کی خشک پچز پاکستان کے اسپنرز کیلئے مددگار ثابت ہوسکتی ہیں‘سعود شکیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.