ایوان بالا کے اجلاس میں سول سرونٹس (ترمیمی) بل 2026سے متعلق متعلقہ قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش

پیر 17 اگست 2026 18:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2026ء) ایوان بالا کے اجلاس میں سول سرونٹس (ترمیمی) بل 2026سے متعلق متعلقہ قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔پیرکو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی رکن سعدیہ عباسی نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :