ایوان بالا ، سٹینڈرڈ ٹائم(حوالہ جات تشریح) ترمیمی بل 2026سے متعلق متعلقہ قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش

پیر 17 اگست 2026 17:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2026ء) ایوان بالا کے اجلاس میں سٹینڈرڈ ٹائم(حوالہ جات تشریح) ترمیمی بل 2026سے متعلق متعلقہ قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

پیرکو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی رکن سعدیہ عباسی نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :