خیبرپختونخوا اسمبلی میں یوریا کھاد کی قلت اور اس پر عائد پابندی کے معاملے پر صوبائی وزیر آبنوشی کا واک آوٹ
پیر 17 اگست 2026 20:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ یوریا کھاد سے بارودی مواد تیار کیا جاتا ہے، تاہم اس مسئلے کا حل کھاد کی فراہمی بند کرنا نہیں بلکہ اس کی مؤثر نگرانی ہے۔
فضل شکور نے تجویز دی کہ یوریا کی باقاعدہ مانیٹرنگ کی جائے اور زمینداروں سے ضمانت لی جائے کہ کھاد صرف زرعی مقاصد کے لیے استعمال ہوگی۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگر دہشتگردی کے خدشے کے باعث یوریا کی فراہمی بند کردی جائے گی تو کیا مستقبل میں بازار بھی بند کردئیے جائیں گے؟ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے یوریا کھاد کے ناجائز استعمال کی روک تھام کے لیے پابندیاں عائد کی ہیں اور اس حوالے سے سخت ایس آر اوز جاری کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی کوشش ہے کہ فرٹیلائزر کی مقامی پیداوار کے لیے ایک کمپنی قائم کی جائے۔ آفتاب عالم نے کہا کہ صوبے میں گزشتہ 40 سال سے دہشتگردی جاری ہے اور امن و امان خراب کرنے والے عناصر کے بارے میں پوری دنیا جانتی ہے۔وزیر قانون نے یقین دلایا کہ یوریا کھاد کا معاملہ وزیراعلیٰ اور چیف سیکرٹری کے ساتھ اٹھایا جائے گا اور ایسی کوئی پالیسی قبول نہیں کی جائے گی جو صوبے کی لائف لائن اور زرعی شعبے کو متاثر کرے۔بعدازاں اسپیکر کی ہدایت پر ارکان اسمبلی طارق اعوان، نعیم، سجاد برکوال اور فیصل ترکی نے صوبائی وزیر فضل شکور سے ملاقات کی اور انہیں منا کر دوبارہ ایوان میں لے آئے۔مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.