چوہنگ میں داماد نے بیوی، ساس، سسر اور براد نسبتی کو قتل کر کے خودکشی کر لی
منگل 18 اگست 2026 12:35
(جاری ہے)
بتایاگیا ہے کہ ملزم نے اپنی اہلیہ سمعیہ کے سر میں،سسر علی خان کو سینے میں ، برادری نسبتی ذیشان خان کو کمر میں فائر مارا ۔
ر سمیعہ کو ساتھ نہ چلنے پر سر میں گولی مار دی، اس کے بعد ملزم نے سسر علی خان، ساس شمائلہ اور برادر نسبتی ذیشان کو بھی مار ڈالا، بعدازاں ملزم عمران شوکت نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ذرائع کے مطابق عمران شوکت اور سمعیہ ایک دفتر میں اکٹھے کام کرتے تھے، عمران شوکت نے سمعیہ سے پسند کی شادی کی تھی، یہ عمران کی دوسری شادی تھی، پہلی بیوی سے عمران کے 3 بچے ہیں۔ملزم کی بیوی سمعیہ میکے ہی رہتی تھی، دونوں خاندانوں نے ایک دوسرے پر کیس کیا ہوا تھا، پہلے بھی لڑائی جھگڑا ہو چکا تھا۔اطلاع ملتے ہی پولیس ،فرانزک ٹیم اور رریسکیو 1122اور ایدھی فائونڈیشن کے رضا کار موقع پر پہنچ گئے ۔ پولیس اور فرانزک ٹیم کی کارروائی کے بعد لاشوں کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
مسلم لیگ(ن) کے سینیٹرعابد شیرعلی نے دوسری شادی کرلی
-
حکومت کا پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑے اضافے کا اعلان
-
پیپلزپارٹی کہتی کہ مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں، واضح کردوں کہ معاملہ ابھی پارلیمنٹ میں نہیں آیا
-
پی ٹی آئی کی اپنے قائد کیلئے این آراو لینے کی خواہش نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے
-
عمران خان کو الشفاء اسپتال منتقل کرنے کا سپریم کورٹ کا حکم قانون کے مطابق نہیں
-
متحدہ عرب امارات میں ممکنہ میزائل حملہ الرٹ کے بعد صورتحال تسلی بخش قرار
-
سوڈان: شمالی کردفان میں لڑائی کے نتیجہ میں ہلاکتیں اور نقل مکانی
-
صدرٹرمپ نے آبنائے ہُرمز کو امریکی علاقہ قرار دے کر نیا نقشہ شیئر کردیا
-
امریکا ایران جنگ؛ ثالث امریکا ایران مذاکرات سے پہلے ایران عمان دو طرفہ معاہدے کے منتظر ہیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے بَسنت لاہور2027 کا اعلان کر دیا
-
سپریم کورٹ کے حکم نامے بعد پی ٹی آئی کے منظرسے غائب کئی راہنما متحرک
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سرحد چیمبر کے صدر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.