چین پہلی بار راکٹ کی زمینی ریکوری میں کامیاب

بدھ 19 اگست 2026 18:25

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2026ء) چو چھیوئی3یا2کیریئر راکٹ ڈونگ فینگ کمرشل ایرو اسپیس انوویشن پائلٹ زون سے خلا میں روانہ کیا گیا، اور راکٹ کا پہلا اسٹیج طے شدہ طریقہ کار کے مطابق صوبہ گانسو کی کانٹی من چھن میں واقع چو چھیوئی3لینڈنگ پیڈ پر کامیابی کے ساتھ لینڈ کر گیا۔

(جاری ہے)

یہ چین کی جانب سے راکٹ کی دوبارہ قابلِ استعمال کلیدی ٹیکنالوجی میں حاصل کی گئی ایک اور بڑی پیش رفت ہے، اورچو چھیوئی3 کامیابی کے ساتھ مدار میں داخل ہونے کے ساتھ ساتھ زمینی ریکوری مکمل کرنے والا چین کا پہلا کیریئر راکٹ بن گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :