وزیرِ مملکت محمد عون چوہدری کا پاکستانی قونصل خانے کا دورہ
اعجاز احمد گوندل
جمعہ 28 اگست 2026
17:25
دورے کے دوران وزیرِ مملکت نے متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو سہولیات کی فراہمی کے لیے قونصل خانے کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔
(جاری ہے)
محمد عون چوہدری نے قونصل خانے کے افسران کے ساتھ تفصیلی اور تعمیری اجلاس بھی کیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی کے لیے اسکلز ٹریننگ میں بہتری، کمیونٹی آگاہی کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے اور عوام کو بہتر سہولیات و خدمات کی فراہمی کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
وزیرِ مملکت نے قونصل خانے کے مختلف شعبوں کا بھی دورہ کیا جہاں عوام کو قونصلر خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ حکام سے ان کے کام اور عوام کو خدمات کی فراہمی کے طریقہ کار کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔
محمد عون چوہدری نے پاکستانی کمیونٹی کو بہتر اور مؤثر قونصلر سہولیات کی فراہمی کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے قونصل خانے کے افسران کی خدمات کو سراہا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وزیرِ مملکت محمد عون چوہدری کا پاکستانی قونصل خانے کا دورہ
-
افغانستان پریمیئر لیگ ٹی20 کی تین فرنچائزز اور ’’کوہِ ظفر‘‘ ٹرافی کی رونمائی
-
ویمنز ایشیا کپ 2026; TPT 360 کو آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن کی ذمہ داری مل گئی
-
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کا فلپائن قونصلیٹ جنرل دبئی کا دورہ
-
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 469 ہوگئی، سینکڑوں افراد تاحال لاپتا
-
مذاکرات پسپائی کی علامت نہیں بلکہ قومی مفادات کے تحفظ کی صورت میں مزاحمت کا حصہ ہیں: باقرقالیباف
-
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے باعث اموات 270 ہوگئیں، 644 سیاح لاپتہ
-
دنیا مصنوعی ذہانت کے ذریعہ آنے والی تبدیلیوں کے لیے خطرناک حد تک تیار نہیں ، بل گیٹس
-
نیپال اورتبت کی سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 165 افراد ہلاک، 800 غیر ملکیوں سمیت 1500 افراد لاپتا
-
آبنائے ہرمز سے کوموڈیٹی بحری جہازوں کی آمد و رفت 3 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی
-
ہیٹی میں گینگ کا خوفناک حملہ، چرچ میں پناہ لینے والے 40 افراد ہلاک
-
غزہ میں پتنگ دیکھنے پر بھی حملے کی دھمکی، حماس کا والدین کو بچوں کو باز رکھنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.