ویمنز ایشیا کپ 2026; TPT 360 کو آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن کی ذمہ داری مل گئی
اعجاز احمد گوندل
جمعہ 28 اگست 2026
17:22
ٹی20 فارمیٹ پر مشتمل ویمنز ایشیا کپ میں مجموعی طور پر 15 میچز کھیلے جائیں گے، جن کا انعقاد دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں 28 اگست سے 13 ستمبر 2026 تک ہوگا۔
ٹورنامنٹ کی براڈکاسٹ پروڈکشن کے لیے جدید ملٹی کیمرا سیٹ اپ استعمال کیا جائے گا، جس میں سپر سلو موشن اور اسپن وژن کیمرے بھی شامل ہوں گے۔
(جاری ہے)
TPT 360 کے چیف ایگزیکٹو آفیسر معید جاوید نے کہا کہ کمپنی کو ڈی پی ورلڈ ویمنز ایشیا کپ 2026 کی آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن فراہم کرنے پر فخر ہے۔ ان کے مطابق مقصد شائقین تک کھیل کا جوش اور سنسنی بہترین معیار کی کوریج کے ذریعے پہنچانا اور ویمنز کرکٹ کے ٹیلنٹ اور مسابقت کو نمایاں کرنا ہے۔
TPT 360 اور ٹرانس گروپ نے ویمنز کرکٹ کی ترقی اور اس کی عالمی سطح پر پذیرائی کے لیے اپنے عزم کا اظہار کیا ہے۔ کمپنی اس سے قبل 2024 میں ملائیشیا میں اے سی سی انڈر 19 ویمنز ایشیا کپ کی براڈکاسٹ پروڈکشن بھی کامیابی سے فراہم کر چکی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وزیرِ مملکت محمد عون چوہدری کا پاکستانی قونصل خانے کا دورہ
-
افغانستان پریمیئر لیگ ٹی20 کی تین فرنچائزز اور ’’کوہِ ظفر‘‘ ٹرافی کی رونمائی
-
ویمنز ایشیا کپ 2026; TPT 360 کو آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن کی ذمہ داری مل گئی
-
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کا فلپائن قونصلیٹ جنرل دبئی کا دورہ
-
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 469 ہوگئی، سینکڑوں افراد تاحال لاپتا
-
مذاکرات پسپائی کی علامت نہیں بلکہ قومی مفادات کے تحفظ کی صورت میں مزاحمت کا حصہ ہیں: باقرقالیباف
-
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے باعث اموات 270 ہوگئیں، 644 سیاح لاپتہ
-
دنیا مصنوعی ذہانت کے ذریعہ آنے والی تبدیلیوں کے لیے خطرناک حد تک تیار نہیں ، بل گیٹس
-
نیپال اورتبت کی سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 165 افراد ہلاک، 800 غیر ملکیوں سمیت 1500 افراد لاپتا
-
آبنائے ہرمز سے کوموڈیٹی بحری جہازوں کی آمد و رفت 3 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی
-
ہیٹی میں گینگ کا خوفناک حملہ، چرچ میں پناہ لینے والے 40 افراد ہلاک
-
غزہ میں پتنگ دیکھنے پر بھی حملے کی دھمکی، حماس کا والدین کو بچوں کو باز رکھنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.