امریکا اور میکسیکو کے درمیان نئے تجارتی معاہدے پر کام شروع
ہفتہ 22 اگست 2026 10:02
(جاری ہے)
تاس کےمطابق واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ میکسیکو کے ساتھ ایک نئے اور امریکا کے لیے زیادہ بہتر تجارتی معاہدے کے لیے بات چیت شروع کی جارہی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ کینیڈا کے ساتھ بھی تجارت سے متعلق معاملات پر بڑی حد تک معاہدہ طے پاچکا ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ امریکی تجارتی نمائندے جیمیسن گریئر نے کہا تھا کہ امریکا اور میکسیکو کے حکام ایشیا سے مینوفیکچرنگ کو شمالی امریکا منتقل کرنے کے معاملے پر تعمیری مذاکرات کررہے ہیں۔صدر ٹرمپ اس سے قبل میکسیکو پر نئی اور بلند درآمدی محصولات عائد کرنے کی دھمکی دے چکے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی ریاست الاسکا میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک
-
پاکستان بزنس کونسل دبئی کے وفد کی دبئی چیمبرز کے صدر سے ملاقات
-
گوگل نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں کروم برائوزر کو جیمنائی اے آئی فیچرز سے لیس کر دیا
-
نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کی سکیورٹی واپس لے لی گئی
-
امریکا نے اگلی ناکامی کا نام معاشی جنگ رکھ دیا ، کاظم غریب آبادی
-
اسرائیلی فوج کی پہلی بار ہند رجب کے خاندان پر فائرنگ کی تصدیق
-
ایران کی جانب سے خطرات، رکن ممالک کے دفاع کے لیے تیار ہیں، نیٹو
-
ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑی معاشی جنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا
-
اوپن اے آئی کے خودکار ایجنٹس کا اوپن سورس پلیٹ فارم پر حملہ،مختلف سسٹمز کو ہدف بنایا
-
اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاجی طلبہ پر پولیس تشدد کی تحقیقات کےلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی بنے گی، بھارتی سپریم کورٹ
-
ٹرمپ نیٹالی کیساتھ اڑتے محل میں سفرکرناچاہتے ہیں،سینیٹر اوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.