سائنسدانوں نے تین منٹ پر چارج ہونے والی نئی بیٹری تیار کرلی
اتوار 23 اگست 2026 18:10
(جاری ہے)
جب لیتھیم آئیون گریفائٹ کی تہہ سے لیتھیم کوبالٹ کی تہہ کی جانب حرکت کرتے ہیں تو الیکٹرونز خارج ہوتے ہیں۔
جب آپ بیٹری چارج کرتے ہیں تو آئیون دوسری سمت کی جانب حرکت کرتے ہیں اور وہاں جمع ہو جاتے ہیں جو بعد میں فون کے استعمال کے دوران خارج ہوتے ہیں۔توانائی کے اس اخراج سے حرارت پیدا ہوتی ہے جو فون کے بیک پر اس وقت محسوس ہوتی ہے جب اسے بہت زیادہ چارج کیا جائے یا بہت زیادہ استعمال کیا جائے۔یہ حرارت طویل المعیاد بنیادوں پر بیٹری کو نقصان پہنچا سکتی ہے، رپورٹ کے مطابق اسمارٹ فونز بیٹریز چند مہینوں یا برسوں تک چارجنگ سے قدرتی طور پر تنزلی کا شکار ہو جاتی ہیں اور ایسا ہر فون کے ساتھ ہوتا ہے تاہم آسٹریلیا کے ماہرین نے جو بیٹری تیار کی ہے وہ بالکل مختلف ہے جس میں زنک آئیوڈین کو استعمال کیا گیا ہے۔محققین کے مطابق اس سسٹم میں کم لاگت کے cyclodextrin پر مبنی پولیمر کو استعمال کیا گیا ہے۔اس پولیمر کو غذاں، کاسمیٹکس، فارماسیوٹیکل اور دیگر متعدد شعبوں میں استعمال کیا جاتا ہے مگر یہ برقی چارج رکھنے والے ایٹمز کو بھی چارج کرسکتا ہے۔اگر ایک بیٹری کو 60 ہزار بار مکمل چارج کیا جاسکتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اس کی بیٹری لائف 164 برسوں کی ہے،ابھی زیادہ تر فونز کی بیٹری لائف ایک سے 2 برس کی ہوتی ہے۔فلینڈرز یونیورسٹی کے ماہرین نے بتایا کہ ابھی یہ نئی بیٹری اسمارٹ فونز کے لیے دستیاب نہیں بلکہ اسے مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
وزیرِ مملکت محمد عون چوہدری کا پاکستانی قونصل خانے کا دورہ
-
افغانستان پریمیئر لیگ ٹی20 کی تین فرنچائزز اور ’’کوہِ ظفر‘‘ ٹرافی کی رونمائی
-
ویمنز ایشیا کپ 2026; TPT 360 کو آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن کی ذمہ داری مل گئی
-
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کا فلپائن قونصلیٹ جنرل دبئی کا دورہ
-
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 469 ہوگئی، سینکڑوں افراد تاحال لاپتا
-
مذاکرات پسپائی کی علامت نہیں بلکہ قومی مفادات کے تحفظ کی صورت میں مزاحمت کا حصہ ہیں: باقرقالیباف
-
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے باعث اموات 270 ہوگئیں، 644 سیاح لاپتہ
-
دنیا مصنوعی ذہانت کے ذریعہ آنے والی تبدیلیوں کے لیے خطرناک حد تک تیار نہیں ، بل گیٹس
-
نیپال اورتبت کی سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 165 افراد ہلاک، 800 غیر ملکیوں سمیت 1500 افراد لاپتا
-
آبنائے ہرمز سے کوموڈیٹی بحری جہازوں کی آمد و رفت 3 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی
-
ہیٹی میں گینگ کا خوفناک حملہ، چرچ میں پناہ لینے والے 40 افراد ہلاک
-
غزہ میں پتنگ دیکھنے پر بھی حملے کی دھمکی، حماس کا والدین کو بچوں کو باز رکھنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.