برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ

پیر 24 اگست 2026 14:58

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اگست2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سی504روپے، زندہ برائلر کی قیمت5روپے اضافے سی348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 240روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

(جاری ہے)

اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔