سونافی تولہ 4 لاکھ 87 ہزار 1 سو 36 روپے کا ہوگیا
پیر 24 اگست 2026 17:58
(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 4,200 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 87 ہزار 1 سے 36 روپے کا ہوگیا ہے، 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 3,601 روپے اضافے کے بعد 414,039 روپے سے بڑھ کر 417,640 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 379,549 روپے سے بڑھ کر 382,850 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 7,379 روپے اور 6,326 روپے پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,604 ڈالر سے بڑھ کر 4,646 ڈالر ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
سونافی تولہ 4 لاکھ 87 ہزار 1 سو 36 روپے کا ہوگیا
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
کاٹن ایئر کے دوران پاکستان میں کپاس کی پیداوار توقعات سے بہتر ہونے کے امکانات
-
سٹارٹ اپس کے لیے سرمایہ کاری کے نئے مواقع، ایس ای سی پی نے ونچرکیپٹل قانون تجویز کر دیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو اضافہ
-
مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 5,700 روپے کا اضافہ
-
سٹینڈرڈ چارٹرڈبینک لمیٹڈکے قبل ازٹیکس ششماہی منافع میں 25.83 فیصد کمی
-
ایک سال میں پیاز 132 فیصد اور ٹماٹر 93 فیصد مہنگے ہوگئے، ادارہ شماریات
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان
-
پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں 14 فیصد اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ کمپنیوں کی جانب سے گذشتہ مالی سال 2026 کے دوران منافع جات کی ادائیگی میں 19.18 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے ، ذخیرہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.