مسجد کے باہر بھیک مانگنے والی خاتون کے گھر سے نوٹوں اور سکوں کی بوریاں برآمد
کرناٹک میں ایک بزرگ خاتون کے انتقال کے بعد گھر سے ملنے والی خطیر رقم نے لوگوں کو حیران کردیا‘ویڈیووائرل
میاں محمد ندیم
جمعرات 27 اگست 2026
19:09
(جاری ہے)
حور لوگوں سے اکثر یہ شکوہ کرتی تھی کہ اس کے گھر والے اس کی مناسب دیکھ بھال نہیں کرتے اسی لیے اسے اپنا خرچ چلانے کے لیے لوگوں سے مدد مانگنا پڑتی ہے خاتون کے انتقال کے بعد جب اس کے گھر کی تلاشی لی گئی تو وہاں نوٹوں اور سکوں سے بھری بوریاں دیکھ کر سب دنگ رہ گئے. بھارتی ٹیلی ویژن کے مطابق رقم گننے پر 30 لاکھ بھارتی روپے سے زائد رقم سامنے آئی جو پاکستانی روپوں میں 87 لاکھ سے زائد کی رقم بنتی ہے جبکہ مقامی افراد کے مطابق مجموعی رقم 30 سے 40 لاکھ بھارتی روپے کے درمیان ہوسکتی ہے . برسوں تک مسجد کے باہر بیٹھ کر بھیک مانگنے والی خاتون کے پاس اتنی بڑی رقم موجود ہونے کا انکشاف علاقے میں موضوع بحث بن گیا ہے خاتون نے یہ رقم کب اور کیسے جمع کی، اس حوالے سے مختلف سوالات اٹھ رہے ہیں، تاہم واقعے نے مقامی لوگوں کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹرمپ نے کینیڈا کی اونٹاریو جھیل کا نام کاٹ کرامریکا لکھ دیا
-
سیاسی ڈکٹیٹر کبھی فوجی ڈکٹیٹروں سے مدد لینے سے باز نہیں آئیں گے
-
اوآئی سی وزراءخارجہ کے اجلاس میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی غیرقانونی کارروائیوں کی شدید مذمت
-
پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر کردی گئی
-
حافظ نعیم الرحمان نے احتجاجی تحریک کے آئندہ کے مرحلے کا اعلان کردیا
-
پاکستان کے نوجوانوں کو اگر بہتر مستقبل دینا ہے تو نظام میں 5 تبدیلیاں کرنی ہوں گی
-
نیپال اور تبت میں سیلاب: نئے خطرات نے تشویش بڑھا دی
-
اسلام آباد کے بڑے سرکاری ہسپتال پولی کلینک میں فائر سیفٹی کے مکمل انتظامات نہ ہونے کا انکشاف
-
امریکا:ایک ہی فلائٹ سائن اور شناخت کے ساتھ پروازکرنے والے دومسافرطیارے بڑے حادثے سے بچ گئے
-
پاکستان: معلوم مسائل کی بار بار انکوائریاں، اصلاح کہاں ہے؟
-
لاہور میں ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر میں دوران ٹریننگ 2 پولیس اہلکار جان بحق ہوگئے
-
لاہور میں ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر میں دوران ٹریننگ 2 پولیس اہلکار جان بحق ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.